براؤزنگ ٹیگ

PTI government

ملزم عبدالقادر احسان کی برطانیہ حوالگی کی منظوری

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے ملزم عبدالقادر احسان کی برطانیہ حوالگی کی منظوری دے دی۔   وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں ‏ملکی معاشی اور سیاسی صورتحال سمیت 7نکاتی ایجنڈے پر غورکیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ…

ملک میں دھند اور سردی کے باعث ٹرینوں کا شیڈول بری طرح متاثر

لاہور: ملک میں دھند اور سردی کے باعث ٹرینوں کا شیڈول بری طرح متاثر ہونے سے مسافر پریشان ہو گئے ہیں ، متعدد ٹرینیں کئی کئی گھنٹے تاخیر کا شکار ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق کراچی اور لاہور کے درمیان چلنے والی پاک بزنس ایکسپریس 4 گھنٹے…

ضلعی انتظامیہ لاہور نے پرائس کنٹرول کی سالانہ رپورٹ جاری کر دی

لاہور: ضلعی انتظامیہ لاہور نے یکم جنوری 2021 تا 31 دسمبر 2021 پرائس کنٹرول کی سالانہ رپورٹ جاری کر دی ۔ ڈی سی لاہور عمر شیر چٹھہ کے مطابق پرائس کنٹرول کے حوالے سے سال بھر میں 2 لاکھ 84 ہزار 683 انسپکشنز کی گئیں ۔ جن میں سے 40…

نیو ائیر نائٹ: اسلام آباد ہائیکورٹ نے تقریبات کی اجازت دیدی

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے نئے سال کی آمد کے موقع پر آتشبازی کو روکنے کی درخواست خارج کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی گئی تھی کہ نئے سال کے موقع پر آتشبازی اور دیگر تقریبات کو…

یورپ اور افریقی ممالک سمیت چند دیگر ممالک سے آنیوالوں کی انٹری بند کر دی، اسد عمر

کراچی: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ سے درخواست کی ہے کہ وہ کرکٹ میچز دیکھنے کے لیے اسٹوڈنٹس کی انٹری مفت کر دیں کیونکہ یہ وقت پیسہ کمانے کا نہیں ہے۔ نیشنل اسٹیڈیم میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے…

سندھ کے عوام کی بہتری کے لیے تمام آپشن استعمال کرینگے، اسد عمر

کراچی: وفاقی وزیر اسد عمر نے وزیراعلیٰ سندھ کی تقریر کو آئین کے منافی قرار دیتے ہوئے کہا کہ سندھ کے عوام کی بہتری کے لیے تمام آپشن استعمال کرینگے۔ پی ٹی آئی کی جانب سے اسٹیک ہولڈر کی آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں پاک…

’رضا کار رنگ و نسل سے بالاتر ہو کر مشکل حالات میں لوگوں کے کام آتے ہیں‘

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا رضا کارانہ خدمات سر انجام دینے والے افراد اور تنظیموں کے عالمی دن پر پیغام ، کہا والنٹیئرز رنگ و نسل سے بالاتر ہو کر مشکل حالات میں لوگوں کے کام آتے ہیں ۔ اپنے پیغام میں عثمان بزدار…

ای وی ایم ایک خواب ہے جس کو حقیقت بنانا چاہتے ہیں، شبلی فراز

اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز نے کہا ہے کہ ای وی ایم ایک خواب ہے جس کو حقیقت بنانا چاہتے ہیں۔ وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز کی زیر صدرات ای وی ایم سے متعلق بین الوزارتی کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ جس میں وزیر اعظم…

ای وی ایم سے انتخابات نہ کرانے پر فنڈز روکنے کی دھمکی غیر آئینی ہے، سعید غنی

کراچی: سندھ کے وزیر اطلاعات سعید غنی کا کہنا ہے کہ ووٹنگ مشین استعمال نہ کرنے پر الیکشن کمیشن کو فنڈ نہ ملنا بہت بڑی بلیک میلنگ ہے اور حکومت اپنی مرضی کے قوانین بنانے کے لئے بضد ہے جبکہ الیکشن کمیشن کو دھمکی دی گئی ہے کہ آپ کی فنڈنگ بند کر…

پیپلز پارٹی عمران حکومت گرانے کیلئے آئینی و قانونی راستے اپنانے کے لیے تیار ہے، نیئر بخاری

پشاور: پاکستان پیپلز پارٹی عمران خان حکومت گرانے کے لیے تمام آئینی وقانونی راستے اپنانے کے لیے تیار ہے اور اگر اپوزیشن لیڈر شہباز شریف قدم بڑھائیں توعمران حکومت گر جائے گی۔   ان خیالات کا اظہار پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل نیئر…