’’ پلیز !مجھے اپنالو‘‘لڑکی نے سب کے سامنے رضوان کو پروپوز کردیا
کراچی : پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان کی کارکردگی جیسے جیسے اچھی ہو رہی ہے ویسے ہی ان کے مداحواں کی تعداد میں بھی اضافہ ہو رہا ہے جن میں لڑکیاں بھی شامل ہیں۔
نیو نیوز کے مطابق منگل کو کھیلے جانے والے ویسٹ انڈیز…