براؤزنگ ٹیگ

Pandemic

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 39 اموات، 1742 کیس رپورٹ

اسلام آباد: پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید 39 افراد کی اموات رپورٹ ہوئی ہے۔ اموات میں حالیہ اضافے سے اس موذی مرض سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 27 ہزار 729 ہو گئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے…

پاکستان میں کورونا مزید 52 افراد کی زندگیاں نِگل گیا، 1560 نئے کیس رپورٹ لاہور: پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 52 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں۔ اموات میں حالیہ اضافے سے جاں بحق افراد کی تعداد 27 ہزار 690 ہو گئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ…

صوبہ پنجاب میں کورونا میں مبتلا 16 مریضوں کا انتقال، مثبت شرح 4.0 فیصد ریکارڈ

لاہور: گزشتہ روز صوبہ بھر کے تمام شہروں میں کورونا کی مجموعی مثبت شرح 4.0 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ اعدادوشمار کے مطابق لاہور میں مثبت شرح 9.1 فیصد، راولپنڈی 5.4 فیصد، فیصل آباد میں 6.0 فیصد، ملتان میں 2.8 فیصد اور گوجرانوالہ میں 3.8 فیصد…

پاکستان میں کورونا سے مزید 58 افراد جاں بحق، 2357 نئے کیس رپورٹ

لاہور: پاکستان میں عالمی وبا سے اموات کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 58 مریض اس مرض میں مبتلا ہو کر موت کی وادی میں جا چکے ہیں۔ اموات میں حالیہ اضافے سے کورونا وائرس سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد 27 ہزار 423 ہو گئی ہے۔…

کورونا کی چوتھی لہر مزید 68 جانیں لے گئی، مثبت کیسز کی شرح 5.08 ریکارڈ

لاہور: پاکستان میں کورونا وائرس کے مہلک وار جاری ہیں، اس موذی مرض میں مبتلا مزید 68 افراد موت کے منہ میں چلے جانے سے اموات کی تعداد 27 ہزار 72 ہو گئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق…

حکومت کا 16 ستمبر سے تمام تعلیمی ادارے دوبارہ کھولنے کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے رواں ماہ کورونا وائرس کی بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث بند کئے گئے تعلیمی ادارے 16 ستمبر سے دوبارہ کھولنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس بات کا اعلان وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این…

این سی او سی کی تعلیمی اداروں میں یکم اکتوبر تک چھٹیوں کی خبروں کی تردید

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے تعلیمی اداروں میں یکم اکتوبر تک چھٹیوں کی خبروں کی تردید کی ہے۔ اپنے ایک بیان میں این سی او سی نے کہا کہ یکم اکتوبر تک تعلیمی اداروں کی بندش کی خبریں جھوٹی ہیں۔ بیان میں کہا گیا…

پاکستان میں کورونا میں مبتلا مزید 78 مریض جاں بحق، 2580 نئے کیس رپورٹ

لاہور: ملک بھر میں عالمی وبا کورونا وائرس میں مبتلا مزید 78 افراد انتقال کر گئے ہیں۔ طبی حکام نے کورونا کے بڑھتے کیسز پر عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ احتیاطی تدابیر کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑیں اور جلد از جلد ویکسی نیشن کروائیں تاکہ اس موذی مرض…

بلوچستان میں کورونا کیسز کم ہونے لگے، وائرس پھیلنے کی شرح 3.25 فیصد رپورٹ

کوئٹہ: بلوچستان میں کورونا کیسز میں کمی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صوبے بھر میں وائر س پھیلنے کی شرح 3.25 فیصد صرف 20 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ محکمہ صحت کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق بلوچستان میں کورونا…

کورونا وائرس کی چوتھی لہر سے پاکستان میں مزید 58 افراد جاں بحق

لاہور: عالمی وبا کورونا وائرس کی چوتھی لہر سے پاکستان میں مزید 58 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ اموات میں اضافے کے بعد اس موذی مرض سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد 26 ہزار 720 تک جا پہنچی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے…