براؤزنگ ٹیگ

Pandemic

خبردار! پاکستان میں کورونا کی نئی قسم پھیلنے کا خطرہ، عوام سے احتیاط کی اپیل

اسلام آباد: محکمہ صحت کے حکام نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان میں کورونا کی نئی قسم کے کیسز سامنے آ رہے ہیں۔ یہ نئی قسم کا وائرس انتہائی خطرناک اور متعدی ہے۔ کووڈ 19 پر تو پاکستان میں قابو پا لیا گیا ہے لیکن نیا وائرس پھیلنے کا شدید خطرہ ہے۔…

پاکستان میں کورونا کیسز میں کمی آنے لگی، 554 نئے کیس رپورٹ

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے مطابق پاکستان میں کورونا کیسز میں کمی آنے لگی ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران ملک بھر میں 554 افراد میں وائرس کی تصدیق جبکہ 12 اموات رپورٹ ہوئیں۔ این سی او سی کے مطابق گزشتہ…

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 21 افراد جاں بحق، ایک ہزار 21 نئے کیس رپورٹ

لاہور: پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 21 افراد انتقال کر گئے۔ اعدادوشمار کے مطابق اس موذی مرض سے اب تک جان کی بازی ہارنے والوں کی مجموعی تعداد 28 ہزار 173 ہو گئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے مطابق گزشتہ…

مہلک کورونا وائرس سے مزید 28 افراد کا انتقال، ایک ہزار 4 نئے کیس رپورٹ

اسلام آباد: پاکستان میں مہلک وائرس سے مزید 28 افراد انتقال کر گئے ہیں جس سے اس موذی مرض سے جاں بحق ہونے والے شہریوں کی مجموعی تعداد اموات کی تعداد 28 ہزار 134 ہو گئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے مطابق گزشتہ چوبیس…

ملک بھر میں تعلیمی ادارے 100 فیصد حاضری کیساتھ کھل گئے

لاہور: وفاقی حکومت کی ہدایات کی روشنی میں ملک بھر کے تمام سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے 100 فیصد حاضری کے ساتھ دوبارہ کھول دیئے گئے ہیں۔ اعلامیے کے مطابق بارہ سال اور اس سے زائد عمر کے تمام طلبہ کے لئے کورونا ویکسین لگوانا لازمی ہے۔ بارہ سے…

پاکستان میں مہلک وائرس کے وار تھم نہ سکے،،آج مزید 39 افراد جاں بحق

لاہور: پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید 39 مریض جاں بحق ہو چکے ہیں۔ اموات میں حالیہ اضافے سے اس مرض سے انتقال کرنے والے افراد کی تعداد 27 ہزار 986 تک جا پہنچی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری…

صوبہ پنجاب میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ جاری، 25 اموات رپورٹ

لاہور: پنجاب میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ جاری، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صوبے بھر میں 25 جبکہ لاہور میں 11 اموات رپورٹ ہوئیں، تمام شہریوں کو خاص طور پر کورونا کی مکمل احتیاط ملحوظ خاطر رکھنے کی ہدایت کر دی گئی۔ پرائمری اینڈ…

پاکستان میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ کم ہونے لگا، اموات میں کمی رپورٹ

لاہور: پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس سے اموات میں کمی ہونے لگی ہے، گزشتہ روز 27 مریضوں کا انتقال ہوا جبکہ ایک ہزار 490 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق…

کورونا ویکسی نیشن نہ کرانے والے ہوجائیں خبردار، آج سے پابندیاں سخت

لاہور: انسداد کورونا کے ادارے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے ملک بھر میں عالمی وبا سے بچاؤ کے ٹیکے نہ لگوانے والے شہریوں پر پابندیاں سخت کر دی گئی ہیں، اس کا اطلاق آج سے ہوگا۔ خیال رہے کہ…