براؤزنگ ٹیگ

Pakistan super League

رمیز راجہ کی وجہ سے پی ایس ایل 7 کا ترانہ تاخیر کا شکار مگر کیوں؟

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ کے باعث پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کا ترانہ تاخیر کا شکار ہو گیا ہے۔  تفصیلات کے مطابق رمیز راجہ نے ترانے پر اٹھنے والے اخراجات برداشت کرنے سے انکار کرتے ہوئے…

پی ایس ایل میں 9 کھلاڑیوں کے کورونا میں مبتلا ہونے پر میچ ملتوی کرنے کا فیصلہ

لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کیلئے کورونا ایس او پیز تیار کر لی گئی ہیں جن کے مطابق ٹیم کیلئے 12 فٹ کھلاڑیوں کی ضرورت ہو گی اور 9 کھلاڑیوں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر میچ ملتوی کر دیا جائے گا۔  تفصیلات کے مطابق پی…

شاہد آفریدی اپنی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف میچ کھیلیں گے

لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا حصہ بننے والے شاہد خان آفریدی اپنی ہی ٹیم کے خلاف میدان میں اتریں گے۔  تفصیلات کے مطابق 15 جنوری کو عطیات جمع کرنے کے حوالے سے شاہد آفریدی فاؤنڈیشن اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے…

ایلکس ہیلز نے پی ایس ایل کو انتہائی مسابقتی لیگ قرار دیدیا

لاہور: انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج بلے باز ایلکس ہیلز نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) انتہائی مسابقتی لیگ ہے جس میں شرکت کیلئے بے تاب ہوں۔  تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کیلئے 33 سالہ کرکٹر کی…

سرفراز احمد پی ایس ایل میں عمدہ کارکردگی سے قومی ٹیم میں جگہ بنانے کیلئے پرعزم

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور وکٹ کیپر بلے باز سرفراز احمد نے کہا کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میرے لئے ایک امید ہے جس میں اچھی کارکردگی دکھا کر قومی ٹیم میں جگہ بنانے کی کوشش کروں گا۔  تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل فرنچائز…

شاہین شاہ آفریدی کو ابھی کپتانی قبول کرنے سے منع کیا تھا، شاہد آفریدی کا دلچسپ انکشاف

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سابق کپتان اور جارح مزاج بلے باز شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ میں نے شاہین شاہ آفریدی کو ابھی کپتانی قبول کرنے سے منع کرتے ہوئے اپنی باؤلنگ پر توجہ دینے کو کہا تھا مگر وہ بھی آفریدی ، اس نے بھی نہیں سننی…

سمت پٹیل پی ایس ایل 7 میں لاہور قلندرز کی فتح کے خواہشمند

لاہور: انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے آل راﺅنڈر سمت پٹیل پاکستا ن سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن میں لاہور قلندرز کو فاتح دیکھنے کے خواہشمند ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ اس بار سکواڈ میں کئی اچھے کرکٹرز شامل ہیں جبکہ نئے کپتان شاہین شاہ آفریدی اپنے…

شاہین شاہ آفریدی لاہور قلندرز کے کپتان مقرر

لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز لاہور قلندرز نے ایونٹ کے ساتویں ایڈیشن کیلئے شاہین شاہ آفریدی کو کپتان مقرر کر دیا ہے۔  تفصیلات کے مطابق لاہور قلندرز کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) ثمین رانا کے مطابق پی ایس ایل کے ساتویں…

پی ایس ایل 7، کورونا وائرس کے پیش نظر کھلاڑیوں اور آفیشلز کیلئے پورے ہوٹل بک کرانے کا فیصلہ

لاہور: پاکستان کر کٹ بورڈ (پی سی بی) نے عالمگیر موذی وباءکورونا وائرس کے خطرات کے پیش نظر جنوری میں شیڈول پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں سیزن میں کھلاڑیوں اور آفیشلز کی ہر ممکن حفاظت کیلئے کراچی اور لاہور میں پورے ہوٹل بک کرانے کا…

معین علی سمیت وہ کون سے 3 کھلاڑی ہیں جنہوں نے بنگلہ دیش پریمیر لیگ کو پی ایس ایل پر ترجیح دی؟

لاہور: جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان فاف ڈوپلیسی، ویسٹ انڈیز کے سٹار آل راؤنڈر سنیل نارائن اور انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر معین علی بنگلہ دیش پریمیر لیگ (بی پی ایل) کے آٹھویں ایڈیشن میں ان ایکشن نظر آئیں گے۔  تفصیلات کے مطابق یہ…