اپوزیشن نے سندھ حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کر لیا
کراچی: سندھ کے بلدیاتی نظام کے خلاف اپوزیشن نے حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
سندھ کے مجوزہ بلدیاتی نظام کے خلاف اپوزیشن نے وزیراعلیٰ ہاؤس کے باہر دھرنا دینے پر غور شروع کردیا ہے، دھرنے کے لئے پاکستان تحریک انصاف سندھ کے…