براؤزنگ ٹیگ

opposition

بلاول بھٹو زرداری نے اپوزیشن جماعتوں کو بڑی پیشکش کر دی

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپوزیشن جماعتوں کو بڑی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) جماعتیں استعفوں کے حوالے سے اپنے مؤقف سے پیچھے ہٹ کر تحریک عدم اعتماد کی میری…

عمران خان کا کوئی متبادل نہیں، اپوزیشن 2028 تک انتظار کرے: عثمان بزدار

اسلام آباد: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ  اپوزیشن کی منفی سیاست کا چراغ گل ہوچکا ہے ۔ ہجراقتدار نے اپوزیشن رہنماؤں کو بے چین کیا ہواہے ۔انشاء اللہ یہ بے چینی 2023کے بعد مزید بڑھے گی۔ عمران خانکا متبادل کوئی…

اپوزیشن جتنے مرضی مارچ کر لے ان ہاؤس تبدیلی نہیں آئے گی، وزیر خارجہ

ملتان: وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اپوزیشن جتنے مرضی مارچ کر لے ان ہاؤس تبدیلی آئے گی اور نہ حکومت ختم ہو گی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ابھی الیکشن کا وقت ہے نہ ہی تیاریاں کی جارہی ہیں،…

اپوزیشن سے کچھ نہیں ہوگا، حکومت مدت پوری کرے گی: عثمان بزدار

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ حکومت پہلے سے زیادہ مضبوط ہے۔ عوام نے ہمیں پانچ سال کے لیے منتخب کیا، مدت پوری کریں  گے۔ اپنے ایک بیان میں وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ  اپوزیشن میں مزاحمت کی سیاست نہیں…

سپلیمنٹری فنانس بل، اپوزیشن کی ترامیم مسترد

اسلام آباد: حکومت کی جانب سے سپلیمنٹری فنانس بل پیش کرنے کے لیے قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدارت جاری اس اجلاس میں وزیراعظم ایوان میں پہنچے تو حکومتی اراکین ڈیسک بجا کر ان کا خیرمقدم کیا۔ وزیراعظم…

حکومت ضمنی بجٹ آج منظور کرائے گی، اپوزیشن روکنے کیلئے تیار

اسلام آباد: ضمنی مالیاتی بجٹ آج اسمبلی سے منظوری کا امکان ہے۔ ضمنی مالیاتی بل کے مطابق متعدد ٹیکس نئے لگائے جا رہے ہیں جبکہ متعدد ٹیکس کی چھوٹ واپس لی جارہی ہے یوریا کھاد ٹریکٹر وغیرہ پر ٹیکس ریفنڈ دیے جانے کا امکان ہے۔حکومت نے…

چیئرمین نیب کیلئے جلیل عباس جیلانی، سلمان بشیر، ناصر کھوسہ اور دوست محمد کے نام تجویز

اسلام آباد:  چیئرمین نیب کی تقرری کے معاملے پر اپوزیشن لیڈر کی جانب سے چار نام صدر مملکت کو بھجوا دیئے گئے۔ پیپلزپارٹی نے دو ، ن لیگ اور جمیعت علمائے اسلام نے ایک ایک نام تجویز کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اپوزیشن…

حکومت نے منی بجٹ پیش کر دیا، اپوزیشن کا شور شرابہ، قومی اسمبلی کا اجلاس جمعہ تک ملتوی

اسلام آباد: حکومت نے اپوزیشن کے شور شرابے میں منی بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کر دیا ہے ۔ وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کی جانب سے منی بجٹ پیش کئے جانے کے دوران اپوزیشن ارکان نے سپیکر ڈائس کا گھیراﺅ کر کے شدید نعرے بازی کی اور منی بجٹ کی کاپیاں…

منی بجٹ پر قومی اسمبلی میں اپوزیشن حکومت پر برس پڑی

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں منی بجٹ پر گونج سنائی دی جانے لگی اور اپوزیشن حکومت پر برس پڑی اور گرما گرما دیکھی گئی۔    قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کی صدارت میں ہوا، اجلاس کے دوران اپوزیشن منی بجٹ کے معاملے پر حکومت پر…

عوام پر ایک بار پھر بجلی بم گرانے کی تیاریاں

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے عوام پر ایک بار پھر بجلی بم گرانے کی تیاریاں شروع کر دی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا کل بدھ کے روز سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) کی درخواست پر غور کرے گی جس میں بجلی…