براؤزنگ ٹیگ

opposition

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ملتوی کیوں ہوا؟ اندرونی کہانی سامنے آ گئی

اسلام آباد:پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ملتوی ہونے کی وجہ سامنے آگئی ،اپوزیشن کے اہم رہنمائوں کے مطالبہ پر ہی اجلاس کو ملتوی کیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق اپوزیشن کے اہم رہنمائوں نے حکومت سے رابطہ کرکے اجلاس ملتوی کرنے کی درخواست کی ،جس…

قومی اسمبلی میں حکومت کو شکست

اسلام آباد : قومی اسمبلی ایوان میں حکومتی ارکان کی کم تعداد کے باعث حکومت کو سبکی کا سامنا۔۔حکومت کی جانب سے انتخابی امیدوار پر سات سال تک انتخابی نشان تبدیل نہ کرنے کی پابندی لگانے کے بل کی مخالفت کے باوجود  بل کے حق میں ایک …

وزیراعلیٰ بلوچستان نے استعفیٰ دے دیا

کوئٹہ : بلوچستان کی سیاسی صورتحال بدل گئی ہے۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال  نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ نیونیوز کے مطابق وزیراعلیٰ جام کمال نے  استعفی سے قبل دوستوں سے مشاورت کی جس کے بعد انہوں نے یہ فیصلہ کیا۔ انہوں نے…

وزیراعلیٰ بلوچستان کے خلاف تحریک عدم اعتماد آج پیش کی جائے گی

اسلام آباد : وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کے خلاف آج تحریک عدم اعتماد پیش کی جائے گی ۔ ناراض اراکین کا کہنا ہے کہ جام کمال کے پاس اکثریت نہیں اس لیے وہ مستعفی ہوجائیں جبکہ وزیر اعلیٰ جام کمال کا کہنا ہے کہ حزب اختلاف کے چند اراکین…

حکومت کا شو اب ختم ہوگیا :اپوزیشن ارکان پارلیمنٹ کا مہنگائی کے خلاف احتجاج

اسلام آباد : ارکان پارلیمنٹ نے پارلیمنٹ کے باہر مہنگائی کے خلاف احتجاج کیا ۔وزیراعظم اور مہنگائی کے خلاف نعرے بازی کی۔ مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما احسن اقبال کہتے ہیں حکومت نے بارہ ربیع الاول کے بابرکت مہینہ میں پٹرول کی قیمتیں بڑھا…

سارے معاملے حل ہوگئے، اپوزیشن والے ڈیل کی تلاش میں ہیں: فواد چودھری

اسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے سارے معاملے حل ہوچکے ہیں ۔ وزیراعظم اور آرمی چیف کی ملاقاتیں ہوتی رہتی ہیں۔ کیلی گرافی نمائش کی افتتاحی تقریب سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو کرتے  وفاقی وزیر…

حکومت نے اپوزیشن سے بات کیلئے سپیکر قومی اسمبلی کو ٹاسک سونپ دیا

اسلام آباد: حکومت نے نیب ترامیم پر اپوزیشن سے بات چیت کے لئے سپیکر قومی اسمبلی کو ٹاسک سونپ دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق حکومت کا نیب ترامیم کے معاملے پر اپوزیشن سے ایک اور رابطے کا فیصلہ سامنے آیا ہے اور نیب ترامیم پر اپوزیشن سے بات چیت کے…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر قومی اسمبلی میں اپوزیشن کا احتجاج

اسلام آباد: اپوزیشن نے قومی اسمبلی اجلاس میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر احتجاج کیا اور اپوزیشن کے واک آؤٹ کے بعد اجلاس ملتوی کر دیا گیا۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کے خلاف اپوزیشن کا قومی اسمبلی میں شدید احتجاج،…