براؤزنگ ٹیگ

opposition parties

پاکستان کی اپوزیشن بھان متی کا کنبہ ہے: فواد چودھری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ ‏پاکستان کی اپوزیشن بھان متی کا کنبہ ہے ، کوئی ایک ڈویژن کی پارٹی ہے تو کوئی 3 ڈویژنزز کی ۔ اپنی ٹویٹ میں وفاقی وزیر نے کہا کہ اپوزیشن میں نہ کوئی لیڈر ہے اور نہ…

ملک بھر کے مختلف شہروں میں مہنگائی کے خلاف اپوزیشن جماعتوں کا احتجاج

لاہور: ملک بھر میں بڑھتی مہنگائی کے خلاق اپوزیشن جماعتوں کی کال پر ریلیاں نکالی جا رہی ہیں جن میں شریک مظاہرین کی جانب سے حکومت مخالف نعرے بازی کی گئی جبکہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے تحت کراچی ایمپریس مارکیٹ میں سامنے احتجاجی…

اپوزیشن جماعتوں کے مالی گوشواروں کا ریکارڈ، پی ٹی آئی کو رسائی مل گئی

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے تحریک انصاف کو اپوزیشن جماعتوں مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کے مالی گوشواروں کے ریکارڈ چیک کرنے کی اجازت دیدی ہے۔ خیال رہے کہ وزیر مملکت فرخ حبیب نے اپوزیشن جماعتوں کے مالی ریکارڈ چیک…

چیف الیکشن کمشنر کا نام حکومت نے تجویز کیا تھا، اپوزیشن نے قبول کیا: احسن اقبال

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر کا نام حکومت نے تجویز کیا تھا ، اپوزیشن نے قبول کیا ۔ حکومت کردار کشی میں اپنی ناکامی چھپاتی ہے ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ قومی کھیلوں پر…

حکومت اور اپوزیشن کے درمیان کرکٹ ٹاکرہ، فیاض الحسن چوہان کا رانا مشہود سے رابطہ

لاہور: پنجاب حکومت اور اپوزیشن اراکین کے کرکٹ میچ سے متعلق ترجمان پنجاب حکومت فیاض الحسن چوہان کا لیگی رہنما رانا مشہود سے ٹیلیفونک رابطہ ، کہا نیوزی لینڈ ٹیم کی واپسی کے باعث اس ٹورنامنٹ کی علامتی اہمیت بہت زیادہ ہے ۔ تمام اراکین اسمبلی…

چیف الیکشن کمشنر اپوزیشن کی زبان بول رہے ہیں: فواد چودھری

اسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا کہ چیف الیکشن کمشنر اپوزیشن کی زبان بول رہے ہیں ، انتخابی اصلاحات کی مخالفت بھی اسی روئیے کی عکاسی ہے ۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فواد چودھری کی ایک بار پھر چیف الیکشن کمشنر…

اپوزیشن، وزیراعظم میں وہی فرق ہے جو کھوکھلے وعدوں اور انکی تکمیل میں ہے: فیاض الحسن چوہان

لاہور: وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ اپوزیشن اور عمران خان میں وہی فرق ہے جو کھوکھلے وعدوں اور انکی تکمیل میں ہے ۔ اپنے بیان میں فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ گزشتہ حکمرانوں نے عوام کو سستے بھاشن اور مہنگے منصوبوں…

بلوچستان اسمبلی میں ہنگامہ آرائی کا معاملہ، حکومتی وفد اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب

کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی میں بجٹ اجلاس کے موقع پر ہنگامہ آرائی کا معاملہ ، حکومتی وفد اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد تھانے کے باہر جاری احتجاج ختم کر دیا گیا ہے ۔ ساتھ ہی حزب اختلاف…

حکومت اور اپوزیشن بجٹ بل منظوری کے دوران اپنے ، اپنے ارکان پورے کرتے رہے

اسلام آباد : حکومت اور اپوزیشن بجٹ بل منظوری کے دوران اپنے ، اپنے ارکان پورے کرتے رہے ۔ اس دوران بلاول بھٹو بھی پریشان نظر آئے ۔ وزیر دفاع پرویز خٹک اور طارق بشیر چیمہ کے درمیان اسمبلی ہال میں دلچسپ مکالمہ ہوا ، پرویز خٹک نے اتحادی جماعت…

حکومت مہنگائی پر قابو پانے میں ناکام، عوام دو وقت کی روٹی کو ترس گئی

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کی حکومت ملک بھر میں مہنگائی پر قابو پانے میں بری طرح ناکام ہو گئی ہے جس کے باعث غریب عوام دو وقت کی روٹی کو بھی ترس گئی ہے ۔ مہنگائی نے عوام کی زندگی اجیرن کر دی ۔ مرغی کا گوشت آئے روز مہنگا ہونے سے صارفین…