” اگر حجاب کرکے آنا ہے تو سکول نہیں مدرسے جاؤ”،مقبوضہ کشمیر میں باحجاب طالبات کو سکول…
سری نگر:مودی سرکار نے مقبوضہ کشمیر میں بھی طالبات کے حجاب کرنے پر پابندی عائد کردی ہے۔ مودی سرکار کی طرف سے کرناٹک اور دیگر ریاستوں کے بعد مقبوضہ کشمیر میں بھی طالبات کے حجاب کرنے پر پابندی عائد کی گئی ہے۔
کشمیر میڈیا…