براؤزنگ ٹیگ

Occupied Kashmir

بھارت کے یوم آزادی پر مقبوضہ کشمیر میں آج یوم سیاہ منایا جائےگا

سرینگر:  بھارت کے یوم آزادی  پرکنٹرول لائن کے دونوں جانب اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یوم سیاہ منائیں گے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ جموں وکشمیرمیں آج جماعتی حریت کانفرنس کی جانب سے دی گئی کال پر مکمل ہڑتال…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت کا سلسلہ جاری، 2 کشمیری نوجوان شہید

 سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی بربریت کا سلسلہ جاری ہے جس نے سال 2022ءکا آغاز کشمیری نوجوانوں کا خون بہا کر کیا اور مزید 2 نوجوانوں کو شہید کر دیا۔  کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنت نظیر وادی میں قابض بھارتی فوج کی جانب سے ظلم کی…

مقبوضہ کشمیر :مندر میں بھگدڑ سے 12 افراد ہلاک متعدد زخمی

سرینگر:  مقبوضہ جموں کشمیر میں ہندو مذہب کے اہم ترین مندر  میں بھگدڑ مچنے سے 12 افراد ہلاک اور 13 زخمی ہو گئے۔  غیر ملکی میڈیا کے مطابق  مقبوضہ جموں کشمیر میں ہفتہ کی صبح  ہندو  مذہب کی عبادت گاہ 'ویشنو دیوی مندر'  میں بھگدڑ مچنے سے 12…

بھارتی شکست پر مقبوضہ کشمیر ”پاکستان زندہ باد” کے نعروں سے گونج اٹھا

سرینگر: ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کے ہاتھوں بھارت کی عبرتناک شکست پر مقبوضہ کشمیر میں لوگ سڑکوں پر نکل آئے اور ''پاکستان زندہ باد''کے فلک شگاف عرے لگاتے رہے۔ اس موقع پر آتش بازی کا بھی مظاہرہ کیا گیا۔ کشمیریوں نے ''تیری جان میری…

پاکستان نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر ڈوزیئر پیش کر دیا، انڈین مظالم بے نقاب

اسلام آباد: پاکستان نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر ڈوزیئر پیش کر دیا ہے۔ کیمیکل ہتھیاروں کے استعمال کے ثبوت بھی اس ڈوزیئر کا حصہ بنائے گئے ہیں۔ اسلام آباد میں اس اہم موقع پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں…

بھارت کا مقبوضہ کشمیر میں دہشتگرد بھیجنے کا الزام سراسر جھوٹ ہے: وزیر داخلہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے بھارت کی جانب الزامات کی سخت الفاظ میں تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارا ہمسایہ خطے کے امن وامان کو نقصان پہنچانے کی کوشش کر رہا ہے۔ بھارتی وزیر داخلہ کا بیان انتہائی غیر ذمہ دارانہ ہے۔ مقبوضہ کشمیر…

مقبوضہ کشمیر میں بچوں کیخلاف پیلٹ گن کا استعمال فوری روکا جائے، اقوام متحدہ کا مطالبہ

نیویارک: اقوام متحدہ نے بھارتی سرکار پر زور دیا ہے کہ وہ مقبوضہ کشمیر میں بچوں پر پیلٹ گن کا استعمال کرنا فوری طور پر بند کرے۔ معصوم جانوں کیساتھ ایسا رویہ دوبارہ اختیار کرنے کی کوشش نہ کی جائے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ اہم بیان اقوام…

نریندر مودی کی مقبوضہ کشمیر سے متعلق آل پارٹیز کانفرنس آج ہوگی

نئی دہلی: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی مقبوضہ کشمیر سے متعلق آل پارٹیز کانفرنس آج ہوگی۔ فاروق عبداللہ ،محبوبہ مفتی سمیت مقبوضہ کشمیر کی 6 پارٹیاں اے پی سی میں شریک ہونگی تاہم کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنماؤں کو ملاقات کیلئے نہیں بلایا…