براؤزنگ ٹیگ

Muhammad Rizwan

ٹیم اچھا پرفارم کرے یا نہیں رضوان ہمیشہ مثبت رہتے ہیں، علی ترین

لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) میں شامل ٹیم ملتان سلطانز کے سابق مالک علی ترین نے کپتان محمد رضوان کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے   میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی ترین نے کہا کہ رضوان ہمیشہ مثبت رہتے ہیں اور ٹیم اچھا پرفارم کرے یا…

شاہنواز دھانی اور محمد رضوان ایک بار پھر توجہ کا مرکز، ویڈیو وائرل

لاہور: ملتان سلطانز اور پشاور زلمی کے درمیان گزشتہ روز کھیلے گئے میچ میں فاسٹ باؤلر شاہنواز دھانی اور کپتان محمد رضوان ایک بار پھر شائقین کرکٹ کی توجہ کا مرکز بن گئے۔ تفصیلات کے مطابق قذافی سٹیڈیم میں گزشتہ روز ملتان…

مجھے آؤٹ ہونا پسند نہیں: محمد رضوان

لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے کہا ہے کہ مجھے آؤٹ ہونا اچھا نہیں لگتا اور کوشش کریں گے کہ گزشتہ سال کی طرح اس سال بھی بہترین کارکردگی پیش کریں۔  تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے…

محمد رضوان نے میتھیو ہیڈن کو قرآن مجید تحفے میں دینے کی وجہ بتا دی

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز نوجوان وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے سابق بیٹنگ کنسلٹنٹ میتھیو ہیڈن کو ٹی 20 ورلڈکپ کے دوران قرآن مجید بطور تحفہ دینے کی وجہ بتا دی ہے۔  تفصیلات کے مطابق محمد رضوان نے گزشتہ سال متحدہ عرب امارات (یو اے…

محمد رضوان ٹی 20 کرکٹر کے ساتھ سب سے قیمتی کھلاڑی کا ایوارڈ بھی جیت گئے

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے سال 2021 کے لیے بہترین کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا ہے اور محمد رضوان ٹی 20 کرکٹر کے ساتھ ساتھ سب سے قیمتی کھلاڑی کا ایوارڈ بھی جیت گئے۔   پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے اپنے یوٹیوب چینپ پر ورچوئل تقریب…

محمد رضوان اور شاہین شاہ آفریدی گارفیلڈ سوبرز ٹرافی کیلئے نامزد

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان اور فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کو گار فیلڈ سوبرز ٹرافی کیلئے نامزد کر دیا ہے۔  تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کی جانب سے کی گئی نامزدگیوں میں…

محمد رضوان آئی سی سی ٹی 20 پلیئر آف دی ائیر کیلئے نامزد

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی 20 انٹرنیشنل پلیئرز آف دی ائیر کی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا ہے جن میں پاکستان کے مایہ ناز وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان بھی شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی نے ٹی 20 پلیئر آف دی ائیر کیلئے…

آئی سی سی کی ٹیسٹ اور ٹی 20 رینکنگ جاری، بابراعظم اور محمد رضوان کی ترقی

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ اور ٹی 20 پلیئرز رینکنگ جاری کر دی ہے جس کے مطابق ٹی 20 کرکٹ میں کپتان بابراعظم ایک درجہ ترقی کے ساتھ دوسرے اور محمد رضوان تیسرے نمبر پر آ گئے ہیں جبکہ باؤلرز میں شاداب خان نوویں نمبر پر ہیں۔…

شاہین آفریدی نے محمد رضوان کو بابراعظم سے بہتر کپتان قرار دیدیا

لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز لاہور قلندرز کے نو منتخب کپتان اور قومی ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی نے محمد رضوان کو بابراعظم سے بہتر کپتان قرار دیدیا ہے۔  ایک پریس کانفرنس کے دوران جب ان سے بابراعظم کی کپتانی…

’ٹی 20 کرکٹ میں ایک سال میں 2 ہزار رنز کوئی مذاق نہیں‘ محمد یوسف کی رضوان کو شاباشی

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز بےل باز محمد یوسف نے قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان کی کامیابی پر انہیں شاباشی دیتے ہوئے ان کی خوب تعریف کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق محمد یوسف نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر…