بیروزگار ماؤں کو ماہانہ 16 سو سے ڈھائی ہزار ڈالر وظیفہ دینے کا اعلان
کویت سٹی: عرب ملک کویت نے بیروزگار ماؤں کو ان کی تعلیم کے لحاظ سے گھر بیٹھے ماہانہ 16 سو سے ڈھائی ہزار ڈالر وظیفہ دینے کا اعلان کر دیا ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کویت کی قومی اسمبلی کی خواتین اور خاندان کمیٹی نے ایسی بیروزگار…