براؤزنگ ٹیگ

meeting

بجلی صارفین کے لیے اچھی خبر

اسلام آباد : بجلی صارفین کیلئے اچھی خبر   ہے۔ بجلی 99 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی تجویز منظوری کیلئے آج   کابینہ میں پیش کی جائے گی ۔ ذرائع کے مطابق کمی کی تجویز مالی سال 2021 کی آخری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد  میں ۔ بجلی…

ملالہ یوسفزئی کی امریکی سیکرٹری خارجہ سے ملاقات، افغان بچی کا خط تھما دیا

واشنگٹن: نوبل انعام یافتہ سوشل کارکن ملالہ یوسفزئی نے کہا ہے کہ امریکا کو چاہئے کہ وہ افغان خواتین کی تعلیم اور کام کرنے کے مواقع کے لئے اقدامات کرے ۔ تفصیلات کے مطابق ملالہ یوسفزئی نے امریکی سیکرٹری خارجہ  انٹونی بلنکن سے ملاقات کی ۔ جس…

پی ڈی ایم اجلاس، ن لیگ کی اسمبلیوں سے استعفوں کی پھر مخالفت

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ن نے پی ڈی ایم کی سٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس میں ایک مرتبہ پھر قومی اسمبلی سے  استعفوں کی مخالفت کردی ہے۔ ن لیگ کے رہنما کا کہنا تھا کہ ہماری جماعت میں دو رائے ہیں کچھ رہنما کہتے ہیں مناسب وقت پر استعفے…

جو بائیڈن اور ولادیمیر پیوتن 7 دسمبر کو یوکرین تنازع پر میٹنگ کریں گے

نیویارک: امریکی صدر جو بائیڈن اور روسی صدر ولادیمیر پیوتن 7 دسمبر کو یوکرین تنازع پر ورچوئل میٹنگ کریں گے ۔ عالمی میڈیا کے مطابق میٹنگ میں صدر جو بائیڈن روس کے یوکرین کی سرحد پر فوجیوں کی تعداد بڑھانے کا معاملہ اٹھائیں گے ۔ اس…

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ملتوی کیوں ہوا؟ اندرونی کہانی سامنے آ گئی

اسلام آباد:پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ملتوی ہونے کی وجہ سامنے آگئی ،اپوزیشن کے اہم رہنمائوں کے مطالبہ پر ہی اجلاس کو ملتوی کیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق اپوزیشن کے اہم رہنمائوں نے حکومت سے رابطہ کرکے اجلاس ملتوی کرنے کی درخواست کی ،جس…

وزیراعظم عمران خان سے اے کے ڈی کی ملاقات ، معاشی صورتحال پر گفتگو

اسلام آباد : معروف بزنس مین عقیل کریم ڈھیڈی نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی ہے ۔ملاقات میں ملک کی مجموعی معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔مشیر خزانہ شوکت فیاض ترین بھی موجود تھے۔ نیو نیوز کے مطابق وزیراعظم نے…

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس

اسلام آباد: قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں کالعدم تنظیم کے ساتھ مذاکرات کے دروازے بند نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ وفاقی وزیر داخلہ نے موجودہ صورتحال پر قومی سلامتی کمیٹی کو اعتماد میں لیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس …

وزیراعظم نے مہنگائی پر اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے بڑھتی ہوئی مہنگائی پر اجلاس طلب کرلیا ۔ وزیراعظم مہنگائی کنٹرول کرنے کے لئے تیار کئے جانے والے روڈ میپ پر بریفنگ اور اہم ریلیف پیکج کا اعلان کریں گے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے بڑھتی…

پاکستان میں مہنگائی کم ہے ، ارکان اسمبلی عوام کو آگاہ کریں : وزیراعظم

اسلام آباد : وزیر اعظم کی زیر صدارت تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس ختم ہوگیا۔ عیدمیلادالبنی ﷺ، مہنگائی پارٹی امور، بلدیاتی انتخابات ،الیکٹرونک ووٹنگ مشین اور اوورسیز کے ووٹ پر بحث ہوئی ۔اجلاس میں افغانستان کی صورتحال پر بھی کور…

پاکستان نے آئی ایم ایف کو تعاون کی مکمل یقین دہانی کرادی

اسلام آباد : پاکستان نے آئی ایم ایف کو " ایکسٹینڈڈ فنڈ فیسیلیٹی " مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی ہے ۔ پاکستان کی طرف سے آئی ایم ایف کو  گردشی قرضوں کے لئے بھی اصلاحات کے پروگرام پر عملدرآمد جاری رکھنے کے عزم کا اظہا ر کردیا گیا ۔  تفصیلات…