براؤزنگ ٹیگ

Maryam Nawaz

پارٹی میں اختلافات ہونگے تو دشمن کا وار کامیاب ہو گا، مریم نواز

لاہور: مریم نواز نے کہا اختلافات بھلا کر الیکشن لڑا تو ہمیں فتح ملی اور ن لیگ لمبی ریس کا گھوڑا ہے اور پارٹی میں جہاں جہاں اختلاف ہونگے دشمن کا وار کامیاب ہو گا اس لئے اختلافات کو ختم ہونا چاہیے اور پوری جماعت نواز شریف کے ساتھ کھڑی ہو جائے…

مریم نواز نے بھی پارٹی میں اختلافات کا اعتراف کر لیا

لاہور: خوآجہ آصف کے بعد مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے بھی پارٹی میں اختلافات کا اعتراف کر لیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں مریم نواز نے کہا کہ پارٹی کے اندر کئی نظریات ہوتے ہیں جبکہ میری اور حمزہ کی سوچ مختلف ہو سکتی ہے، طریقہ کار بھی…

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے بل پر نواز شریف نے حتمی رائے نہیں دی تھی، جاوید لطیف

لاہور: پاکستان مسلم لیگ( ن) کے رکن قومی اسمبلی جاوید لطیف کا کہنا تھا کہ نواز شریف نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے بل پر حتمی رائے نہیں دی تھی۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے جاوید لطیف نے کہا آرمی چیف کی مدت ملازمت…

چیئرمین نیب کی توسیع کا باقاعدہ اعلان ہوا تو ردعمل دیں گے: مریم نواز

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے قومی احتساب بیورو (نیب) چیئرمین کی توسیع کا باقاعدہ اعلان ہوا تو ہماری جماعت اس پر بھرپور ردعمل دے گی۔ اسلام آباد میں ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت کے موقع…

ہماری جماعت کو توڑنے، کمزور کرنے اور دھاندلی کے باوجود انہیں شکست ہوئی، مریم نواز

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہا جماعت توڑنے، کمزور کرنے اور دھاندلی کے باوجود انہیں شکست ہوئی جبکہ آزاد کشمیرکا الیکشن ہم ہارے پھر بھی پانچ لاکھ ووٹ ہمیں ہی ملے پارٹی اجلاس سے خطاب میں مریم نواز کا کہنا…

اگر ہماری جماعت نے شہباز شریف کو وزیراعظم نامزد کیا تو سپورٹ کرونگی: مریم نواز

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے اعلان کیا ہے کہ اگر ہماری جماعت کی جانب سے میاں شہباز شریف کو بطور وزیراعظم نامزد کیا جاتا ہے تو وہ اس کو سپورٹ کریں گی۔ مریم نواز نے یہ اہم بات احتساب عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا…

شریف فیملی کے کیسز کے ٹرائل تیزی سے شروع کرنے کا دوبارہ آغاز

لاہور: شریف فیملی کے کیسز کے ٹرائل تیزی سے شروع کرنے کا دوبارہ آغاز کرتے ہوئے لاہور میں سات ماہ سے زائد عرصہ خالی تین اور ایک نئی احتساب عدالت میں ججز تعینات کر دئیے گئے ہیں۔ نیب کورٹ کے ایڈمن جج کو نوٹیفکیشن کی کاپی موصول ہو گئی ہے۔…

مزاحمت سے مفاہمت اور قومی حکومت……

مسلم لیگ ن کی اندرونی سیاست میں بیانیے کی جنگ جاری ہے۔ ایک طرف نواز شریف کا مزاحمتی بیانیہ ہے تو دوسری طرف شہباز شریف کا مفاہمتی بیانیہ۔ اس بیانیے کی لڑائی میں تو ایک وقت وہ آ گیا جب شہباز شریف نے اہم پارٹی معاملات سے نظر انداز کرنے پر…

مریم نواز نے بیٹے اور بہو کے نکاح کی تصاویر شیئر کردیں

لاہور: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے اپنے صاحبزادے جنید صفدر کے نکاح کی تصاویر سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر شیئر کر دی ہیں۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز لندن میں جنید صفدر اور عائشہ سیف کا نکاح ہوا تھا۔ اس تقریب میں سابق…

مریم نواز بیٹے کی شادی گوالمنڈی میں کریں، یہاں بہترین کھانا ملتا ہے: شہزاد اکبر

اسلام آباد: مشیر احتساب بیرسٹر شہزاد اکبر نے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز شریف پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنید صفدر کے نانا لارڈ آف والتھمسو نہیں ہیں، انھیں چاہیے کہ شادی کی تقریب لاہور کے علاقے گوالمنڈی میں منعقد کریں، یہاں بہترین…