مریم نواز نے فیملی فوٹو شیئر کردی ، فوٹوگرافر سے کہا کہ ۔۔۔۔۔
لاہور: مسلم لیگ ن کی رہنما مریم صفدر نے اپنے بیٹے جنید صفدر کے ولیمے کی تقریب میں اتاری ہوئی تصاویر شوشل میڈیا پر شیئرکردیں ۔ مریم نواز نے تصویر اتارنے والی فوٹوگرافر سے کہا کہ میں آپ کی محنت کی قائل ہوگئی ہوں ۔
تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن…