تین گاڑیوں میں تصادم، 2 افراد جاں بحق، 5 شدید زخمی
کوئٹہ: صوبہ بلوچستان کے علاقے کان مہترزئی میں کوئٹہ قلعہ سیف اللّٰہ شاہراہ پر تین کاروں کے درمیان تصادم ہو گیا جس کے نتیجے میں 2 افراد جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔
پولیس رپورٹ کے مطابق حادثے میں 5 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جنہیں اسپتال…