براؤزنگ ٹیگ

LESCO

لیسکو نادہندگان کی فہرست میں شامل کرنے پر پنجاب یونیورسٹی کا شدید احتجاج

لاہور: لیسکو حکام کا پنجاب یونیورسٹی کو  نادہندہ قرار دینے پر ادارے کی  انتظامیہ نے شدید احتجاج کیا اور معافی کا مطالبہ کیا۔ ترجمان پنجاب یونیورسٹی  کاکہنا  ہے پنجاب یونیورسٹی نے لیسکو کے تمام واجبات بروقت ادا کئے ہیں۔ نا اہل…

بجلی کی قیمتوں میں اضافہ، نیپرا نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا

اسلام آباد: ملک بھر کے بجلی صارفین کیلئے قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا ۔ ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کراچی والوں کیلئے 2روپے31 پیسے جبکہ دیگر صارفین کیلئے ایک روپے 81 پیسے بجلی مہنگی کر دی گئی۔ نیپرا نےماہانہ…

لیسکو نے خوشخبری سنادی

لاہور:لیسکو نے صارفین کو خوشخبری سنادی۔  لیسکو نے عیدالاضحیٰ پر صارفین کو بجلی کی بلاتعطل فراہمی کا اعلان کیا ہے۔  چیئرمین بورڈ آف ڈائریکٹرز حافظ میاں محمد نعمان کا کہنا ہے عید الاضحیٰ کے دوران لیسکو ریجن بھر میں بجلی کی بلا تعطل سپلائی…

لیسکو کا بلوں کے نادہندگان کیخلاف گرینڈ آپریشن کا فیصلہ

لاہور: لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) نے بلوں نادہندہ پراپرٹیز کے خلاف گرینڈ آپریشن کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے جس کے تحت نادہندہ عمارات اور نادہندہ صارفین کے نام پر نصب ایک کنکشن کا بل جمع نہ ہونے پر اسی نام پر لگائے گئے دیگر کنکشن بھی…

ایک اور غریب دشمن فیصلہ ، ایک گھر میں صرف ایک میٹر ہوگا، بل زیادہ آئے گا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے صارفین پر ایک بار پھر بجلی گرانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ایک گھر میں بجلی کا صرف ایک میٹر رہے گا نیو نیوز کے مطابق وفاقی حکومت نے "ایک گھر ، ایک میٹر " پالیسی پر عملدرآمد شروع کردیا ہے۔ ایک گھر میں ایک سے زائد…

بجلی کے بلوں میں 60 فیصد تک کمی، شبلی فراز نے عوام کو نوید سنا دی

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے سائنس وٹیکنالوجی شبلی فراز نے کہا ہے کہ مقامی سطح پر ایک ایسی ٹیکنالوجی تیار کر لی گئی ہے جس کی مدد سے عام صارفین کے بجلی بلوں میں ساٹھ فیصد تک کمی آئے گی۔ یہ بات انہوں نے میڈیا سے گفتگو میں کہی۔ ان کا…

پاکستانی عوام کیلئے خوشخبری، نیپرا نے بجلی کی قیمت کم کر دی

اسلام آباد: مہنگائی سے ستائے عوام کیلئے خوشخبری ہے کہ حکومت کی جانب سے انھیں تھوڑا سا ریلیف دیتے ہوئے بجلی کی قیمت کم کر دی گئی ہے۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ ماہ مئی کی…