براؤزنگ ٹیگ

Lahore Qalandars

پی ایس ایل 7: فائنل میں جگہ بنانے کیلئے آج قلندرز اور سلطانز آمنے سامنے

لاہور:  پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) کے ساتویں سیزن میں آج  سے پلے آف مرحلے کا  آغاز ہو گا  جس میں ملتان سلطانز، لاہور قلندرز، اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کی ٹیمیں  ایک بار پھر ایکشن میں نظر آئیں گی. …

پی ایس ایل 7، لاہور قلندرز اور دفاعی چیمپئن ملتان سلطانز میں آج جوڑ پڑے گا

لاہور: پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) سیون کے دوسرے راونڈ میں آج کے میچ میں لاہور قلندرز اور دفاعی چیمپئن ملتان سلطانز کے درمیان جوڑ پڑے گا۔    قذافی اسٹیڈیم میں ہوم ٹیم لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کا ٹاکرا شام 7:30 بجے ہو گا۔ رضوان…

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

کراچی: پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے پہلے مرحلے کے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔   نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں کوئٹہ کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت…

شاہد آفریدی کا کپتانی نہ لینے کا مشورہ کیوں نہیں مانا؟ شاہین آفریدی نے وجہ بتا دی

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی نے قومی ٹیم کے مایہ ناز سابق کپتان اور جارح مزاج بلے باز شاہد آفریدی کی جانب سے کپتانی نہ لینے کا مشورہ نہ ماننے کی وجہ بھی بتا دی ہے۔  تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی…

پی ایس ایل 7، لاہور قلندرز اور پشاور زلمی نے متبادل کھلاڑی منتخب کر لئے

لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائزز لاہور قلندرز اور پشاور زلمی نے ایونٹ کے ساتویں ایڈیشن کیلئے اپنے متبادل کھلاڑیوں کا انتخاب کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور زلمی نے انجری کے باعث ٹورنامنٹ سے باہر ہونے والے فاسٹ باؤلر عامر خان…

شاہین آفریدی کی کارکردگی بہترین مگر اچھا کپتان بننے میں وقت لگتا ہے: محمد حفیظ

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے کہا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی نے اپنی کارکردگی سے سب کے دل جیتے ہیں اور وہ کھیل کی باریکیوں کو سمجھتا ہے مگر اچھا کپتان بننے میں وقت لگتا ہے۔  تفصیلات کے مطابق لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے…

کپتانی کا کوئی بوجھ نہیں، فرنچائز کے اعتماد پر پورا اترنے کی کوشش کروں گا: شاہین آفریدی

لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ کپتانی کا کوئی اضافی دباؤ نہیں ہے اور ٹیم انتظامیہ نے کپتان بنا کر جس اعتماد کا اظہار کیا ہے، اس پر پورا اترنے کی کوشش کروں گا۔  تفصیلات کے…

بین ڈنک لاہور قلندرز کے کھلاڑی بھی اور پاور ہٹنگ کوچ بھی

لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز لاہور قلندرز نے آسٹریلین کرکٹر بین ڈنک کو لیگ کے ساتویں ایڈیشن کے منتخب تو کر لیا ہے. مگر وہ بنیادی طور پر پاور ہٹنگ کوچ کی ذمہ داریاں نبھائیں گے .تفصیلات کے مطابق لاہور قلندرزنے ری پلیسمنٹ…

شاہین شاہ آفریدی کو ابھی کپتانی قبول کرنے سے منع کیا تھا، شاہد آفریدی کا دلچسپ انکشاف

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سابق کپتان اور جارح مزاج بلے باز شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ میں نے شاہین شاہ آفریدی کو ابھی کپتانی قبول کرنے سے منع کرتے ہوئے اپنی باؤلنگ پر توجہ دینے کو کہا تھا مگر وہ بھی آفریدی ، اس نے بھی نہیں سننی…

سمت پٹیل پی ایس ایل 7 میں لاہور قلندرز کی فتح کے خواہشمند

لاہور: انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے آل راﺅنڈر سمت پٹیل پاکستا ن سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن میں لاہور قلندرز کو فاتح دیکھنے کے خواہشمند ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ اس بار سکواڈ میں کئی اچھے کرکٹرز شامل ہیں جبکہ نئے کپتان شاہین شاہ آفریدی اپنے…