براؤزنگ ٹیگ

Lahore high court

کم عمری میں ڈرائیونگ پر 1 ہزار 213 مقدمات درج

لاہور : لاہور میں کم عمری میں ڈرائیونگ کرنے پر 1 ہزار 213 مقدمات درج کر لیے گئے۔ لاہور ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ لاہور میں کم عمر ڈرائیوروں کیخلاف  مقدمات درج کر لیے گئے ہیں جبکہ سینکڑوں گاڑیاں بھی تحویل میں لے لی گئی ہیں۔…

وفاقی حکومت کا پنجاب میں چینی کی قیمتیں مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے  پنجاب میں چینی کی قیمتوں کے تقرر کا محفوظ فیصلہ سنادیا۔ لاہور ہائیکورٹ کےجسٹس شاہد کریم کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے محفوظ فیصلہ سنایا۔ لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی سیکرٹری کنٹرولر جنرل پرائس…

جو کوڑا جلائے ایک ماہ کی تنخواہ کاٹ لی جائے، لاہور ہائیکورٹ

لاہور: ہائی کورٹ نے حکم دیا ہے کہ جو کوڑا جلائے گا ایک ماہ کی تنخواہ سے محروم ہو جائے گا۔   اسموگ کی روک تھام سے متعلق کیس میں  عدالت نے کچرے کو آگ لگانے کی پابندی پر عمل نہ کروانے والے افسروں کے خلاف کارروائی کا حکم بھی دے دیا ۔…

جسٹس عائشہ ملک کی سپریم کورٹ میں تعیناتی کا معاملہ، وکلا کا ملک گیر عدالتوں کا بائیکاٹ

لاہور: لاہور ہائی کورٹ کی جسٹس عائشہ ملک کی سپریم کورٹ میں تعیناتی کے معاملے پر پاکستان بار کونسل کی اپیل پر لاہور، کراچی اور ملک کے دیگر کئی شہروں میں وکلا نے آج  عدالتوں کا بائیکاٹ کیا۔تاہم عدالت عظمیٰ نے اپنے شیڈول کے مطابق مقدمات کی…

لاہور ہائیکورٹ کا غیر قانونی بھرتیوں کے معاملے پر وزیراعظم سمیت اہم شخصیات کو نوٹس

اسلام آباد: عدالت نے ایپلٹ ٹربیونل ان لینڈ ریونیو پاکستان (اے ٹی آئی آر) میں گریڈ 21 کے 10 جوڈیشل ممبران کی بھرتیوں کے خلاف دائر درخواست پر وزیراعظم پاکستان عمران خان سمیت دیگر اہم شخصیات کو نوٹس جاری کر دئیے ہیں۔  تفصیلات کے مطابق لاہور…

سانحہ ساہیوال کیس، عدالت نے مدعی مقدمہ کو جھوٹی گواہی دینے پر نوٹس جاری کر دیا

لاہور: ہائیکورٹ نے سانحہ ساہیوال میں ملزمان کی بریت کے خلاف اپیل پر سماعت کی اور مدعی مقدمہ جلیل کو  ٹرائل کورٹ میں جھوٹی گواہی دینے اور دیگر گواہوں کو حقائق چھپانے پر نوٹس جاری کر دیے جبکہ اس وقت کے ڈی پی او ساہیوال کیپٹن ریٹائرڈ محمد علی…

پنجاب: سکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات دو مرحلوں میں تقسیم

لاہور: پنجاب حکومت نے سکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کو دو مرحلوں میں تقسیم کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں سموگ کی روک تھام کیلئے اقدامات نہ کرنے کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی ، جس دوران سکولوں میں چھٹیوں کے حوالے سے…

عدالت کا نکاح نامہ میں حق مہر کالم میں ترمیم کرنے کا حکم

لاہور: لاہور ہائی کورٹ نے  وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو نکاح نامہ میں حق مہر کالم میں ترمیم کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق  ہفتے روز لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس مرزا وقاص رڈف کی سربراہی میں درخواست گزار واصف علی سمیت دیگر کی درخواستوں…

لاہور ہائیکورٹ کا پنجاب حکومت کو 20 دسمبر سے سکول بند کرنے پر غور کرنے کا حکم

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کو 20 دسمبر سے سکول بند کرنے پر غور کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ اگر صوبائی حکومت نے کوئی فیصلہ نہ کیا تو پھر عدالت فیصلہ سنائے گی۔  تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں سموگ کی روک تھام کیلئے اقدامات نہ…

عدالت نے 63 سال قبل شہری کو الاٹ کی گئی زمین واپس لے لی

لاہور: ہائیکورٹ  نے  پنجاب حکومت کو 63 سال قبل شہری کو الاٹ کی گئی زمین واپس لینے کا حکم دے دیا۔عدالت کا کہنا تھا کہ لگان بھی لیا جائے گا کیونکہ شہری نے درخواست بازی سے نیلامی رکوا رکھی تھی ۔ تفصیلات کے مطابق لاہورہائی کورٹ نے 63 سال قبل…