براؤزنگ ٹیگ

Lahore high court

پنجاب میں کورونا کے بعد سموگ کی وجہ سے لاک ڈاؤن؟بڑی خبر آگئی 

لاہور :پنجاب میں سموگ کی خطرناک صورتحال کے بعد لاہور سمیت متعدد شہروں میں لاک ڈائون لگانا پڑ سکتا ہے ،لاہور ہائیکورٹ نے ائیر کوالٹی بہتر بنانے کیلئے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ محکمہ موسمیات ایمرجنسی کی تجویز پر غور کرے ۔ نمائندہ نیو نیوز…

ہائی کورٹ نے لاہور میں ایک ہفتے کے لاک ڈاؤن کا عندیہ دے دیا

لاہور: ہائی کورٹ نے شہر لاہور میں ایک ہفتے کے لاک ڈاؤن کا عندیہ دے دیا ۔ شہر میں ہنگامی صورتحال کے نفاذ اور لاک ڈاؤن کی طرف اشارہ  فضائی آلودگی اور سموگ کی وجہ سے کیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں جسٹس شاہد کریم نے سموگ کے…

لاہور میں ون وے کی خلاف ورزی پر 2 ہزار روپے چالان کا حکم

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے ٹریفک آفیسر کا تبادلہ نہ کرنے، روڈ مینجمنٹ پلان بنانے اور ون وے کی خلاف ورزی کرنے پر 2 ہزار روپے کا چالان کرنے کا حکم دیدیا ہے۔  لاہور ہائیکورٹ میں سموگ کی روک تھام کیلئے اٹھائے گئے اقدامات سے متعلق درخواست کی…

پنجاب میں بڑھتی اسموگ، اسکولوں کو بند کرنے کی حکومتی تجویز مسترد

لاہور: پنجاب میں اسموگ کی بڑھتی مقدار نے سب کو پریشان کر دیا۔ لاہور ہائی کورٹ کا کہنا ہے اسموگ سے بچنے کے لیے پنجاب حکومت پرائیوٹ دفاتر میں 50 فیصد تک کام کرنے والے افراد کا نوٹیفکیشن جاری کرے۔  عدالتی حکم پر اسموگ کمیٹی نے پلان…

لاہور ہائیکورٹ نے مسابقتی کمیشن کو شوگر ملوں پر جرمانہ عائد کرنے سے روک دیا

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے مسابقتی کمیشن کو شوگر ملوں پر جرمانہ عائد کرنے سے روکتے ہوئے وزارت قانون، مسابقتی کمیشن سمیت دیگر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا ہے۔  تفصیل کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عائشہ اے ملک نے مختلف شوگر ملوں کی…

گورنر پنجاب کا لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی کے سابق خزانچی کیخلاف کارروائی کا حکم

لاہور: (راشد منظور) عدالت میں جعلی رپورٹ جمع کروانے پر گورنر پنجاب نے لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی کے سابق خزانچی کے خلاف قانونی کارروائی کے احکامات جاری کر دئیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عبدالغفار نامی ملازم نے 2015ء میں اپنی بطور خزانچی…

لاہور ہائیکورٹ نے ٹک ٹاکر عائشہ کیخلاف کارروائی کی درخواست مسترد کردی

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے مینار پاکستان واقعہ کی متاثرہ لڑکی ٹک ٹاکر عائشہ کے خلاف کارروائی کرنے کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر مستر کر دی۔ فاضل جج نے قرار دیا کہ بے بنیاد درخواستوں پر پذیرائی نہیں کی جا سکتی ،ایسی درخواستوں کے باعث…

شہریوں کی غیر قانونی حراست، لاہور ہائیکورٹ کا پولیس افسران کیخلاف کارروائی کا حکم

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے شہریوں کو غیر قانونی طور پر زیر حراست میں رکھنے والے پولیس افسران کیخلاف کارروائی کا حکم دیدیا، عدالت نے قرار دیا کہ پولیس گرفتار کرنےکےاختیار کا ناجائز استعمال کر رہی ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ…

پنجاب کی ضلعی عدلیہ میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ

لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ محمد امیر بھٹی کی منظوری کے بعد 53 ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کے تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے گئے ہیں۔ تفصیل کے مطابق پنجاب کی ضلعی عدلیہ اور ایکس کیڈر کورٹس میں بڑے پیمانے پر تبادلے کر دیئے گئے ہیں۔ چیف…

ٹک ٹاکر عائشہ کیخلاف کارروائی کیلئے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر

لاہور: گریٹر اقبال پارک میں دست درازی کا شکار ہونے والی ٹک ٹاکر عائشہ کے خلاف کارروائی کیلئے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق درخواست میں آئی جی پنجاب ، عائشہ اکرم اور سیکرٹری لوکل گورنمنٹ سمیت دیگر افراد کو…