وزیراعلیٰ پنجاب نے بھٹی میں گر کر مرنے والے مزدور کے واقعے کا نوٹس لے لیا
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے لاہور کے علاقے مناواں میں بھٹی میں گر کر مزدور کے جاں بحق ہونے کے واقعے کا نوٹس لے لیا ، عثمان بزدار نے واقعہ کی تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے غفلت کے ذمہ داروں کا تعین کرکے مزید کارروائی کی ہدایت بھی کر دی…