سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج عائشہ ملک نے حلف اٹھالیا
اسلام آباد: سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج جسٹس عائشہ ملک نے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔ چیف جسٹس جسٹس گلزار احمد نے جسٹس عائشہ ملک سے حلف لیا۔
نیو نیوز کے مطابق حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ بلڈنگ کے ہال میں ہوئی جس میں…