براؤزنگ ٹیگ

interim bail

امریکہ میں جائیداد، آصف علی زرداری کی عبوری ضمانت میں توسیع

اسلام آباد: احتساب عدالت نے امریکہ میں جائیداد کے معاملے پر قومی احتساب بیورو (نیب) کی تحقیقات کے کیس میں سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی عبوری ضمانت میں 14 دسمبر تک توسیع کر دی ہے۔  میڈیا رپورٹس کے مطابق…

شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت میں 11 دسمبر تک توسیع

لاہور: صوبائی دارالحکومت لاہور کی بینکنگ کورٹ نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے حمزہ شہباز سمیت تمام ملزمان کی عبوری ضمانت میں 11 دسمبر تک توسیع کر دی ہے۔  میڈیا رپورٹس کے…

منی لانڈرنگ کیس، شہباز شریف اور حمزہ کی عبوری ضمانت میں 30 اکتوبر تک توسیع

لاہور: بینکنگ کورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت میں 30 اکتوبر تک توسیع کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق ، شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی…

شوگر انکوائری اور منی لانڈرنگ کیس، شہباز شریف اور حمزہ کی عبوری ضمانت میں توسیع

لاہور: شوگر انکوائری اور منی لانڈرنگ کیس میں لاہور کی بینکنگ کورٹ نے پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت میں 25 ستمبر تک توسیع کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق سماعت کے دوران عدالت کا ایف…

سپریم کورٹ: بی فار یو کمپنی کے مالک کی عبوری ضمانت میں دو ہفتوں کی توسیع

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے بی فار یو کمپنی کے مالک سیف الرحمان کی عبوری ضمانت میں دو ہفتوں کی توسیع کر دی ہے۔ عدالت نے حکم دیا ہے کہ وہ نیب سے مکمل تعاون کریں۔ عدالت کی جانب سے ضمانت میں توسیع کرتے ہوئے کہا گیا کہ اگر سیف الرحمن تعاون…

خاتون کو ہراساں کرنے کا کیس، رکن اسمبلی خرم لغاری کی عبوری ضمانت منظور

لاہور: سیشن کورٹ نے خاتون کو ہراساں اور بلیک میل کرنے کے کیس میں تحریک انصاف جہانگیر ترین گروپ کے رکن صوبائی اسمبلی خرم لغاری کی عبوری ضمانت 13 ستمبر تک منظور کر لی ہے۔ عدالت نے ملزم کو پچاس ہزار کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔…