براؤزنگ ٹیگ

India

بھارت کا ورلڈ کپ میں شکست پرغم و غصہ، آسٹریلوی کھلاڑی پر مقدمہ درج

نئی دہلی:انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ کی ٹرافی پر پاؤں رکھنے پر آسٹریلین کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر اور اسٹار کھلاڑی مچل مارش کے خلاف بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ 19 نومبر کو احمد آباد…

کپتان بابر اعظم کی برطرفی کا فیصلہ

لاہور:  پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے  پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو تمام فارمیٹس سے کپتانی کے عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اگر بابر نے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کیا تو بورڈ اسے قبول کر لے گا بصورت…

ورلڈ کپ: پہلا سیمی فائنل، بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان مقابلہ

ممبئی: بھارت میں جاری انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈکپ 2023 کے ناک آؤٹ مرحلے کےپہلے میچ میں آج  بھارت اور نیوزی لینڈ  آمنے سامنے ہوں گے۔ آئی سی سی ورلڈ کپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ پاکستانی…

اگر مگر کے بعد گھر، قومی کھلاڑی بھارت سے وطن واپس پہنچ گئے

لاہور: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ  میں سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی نہ کرنے کے بعد پاکستانی کرکٹ ٹیم کولکتہ سے براستہ دبئی وطن واپس پہنچ گئی ہے۔ قومی ٹیم کے کپتان نجی ایئرلائن کے ذریعے لاہور پہنچے، ٹیم منیجر اور…

بھارت کا مکروہ چہرہ بے نقاب، امریکہ نے بھی منہ موڑ لیا، تعلقات محدود کرنے کا فیصلہ

واشنگٹن:  امریکہ نے بھی بھارت سے اپنے تعلقات محدود کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ امریکی سفیر  نے بھارت کے ساتھ سفارتی تعلقات کو محدود کرنے کا اعلان کردیا ۔ امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت میں تعینات امریکی سفیر ایرک گارسیٹی نے…

دنیائے کرکٹ کا نیا حکمران کون، چمچماتی ٹرافی کیلئے آج سے جنگ شروع

احمد آباد:  دنیائے کرکٹ کا عالمی میلہ آج سے بھارت میں سجنے کو ہے،  چار سال کے بعد ایک بار پھر ستاروں اور پرستاروں کا میل ہونے کو ہے، بھارت کا احمد آباد نریندر مودی اسٹیڈیم آئی سی سی مینز ورلڈ کپ 2023 کی میزبانی کرنے کو تیار ہے۔ …

مستونگ خود کش حملہ، شہدا کی تعداد 60 ہو گئی

مستونگ: بلوچستان کے ضلع مستونگ میں 12 ربیع الاول کے موقع پر جلوس  پر خودکش حملے میں شہدا کی تعداد 60 ہو گئی۔ محکمہ صحت کے مطابق  مستونگ دھماکے کا ایک اور زخمی دم توڑ گیا جس کے بعد شہدا کی تعداد 60 ہو گئی ہے جبکہ سی ایم ایچ میں…

آئی سی سی ورلڈ کپ، قومی ٹیم کو بھارت کیلئے آج ویزے جاری کیے جانے کا امکان

لاہور:  آئی سی سی ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ  کی جانب سے بھارت میں ہونے والے ورلڈکپ کیلئے قومی کھلاڑیوں کے ویزے آج جاری کیے جانے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق قومی ٹیم کو اب تک بھارتی وزارت داخلہ کی…