براؤزنگ ٹیگ

India

ایشیا کپ: بارش کی وجہ سے پاکستان اور بھارت کا میچ معطل ، فیصلہ ریزرو ڈے پر ہوگا

کولمبو: ایشیا کپ میں بارش کی وجہ سے پاکستان اور بھارت کا میچ معطل ہوگیا ہے اور کل کھیل دوبارہ شروع ہوگا ۔ایشیا کپ ون ڈے سپر فور مرحلے میں بارش کی وجہ سے پاکستان اور بھارت کا میچ آج معطل کر دیا گیاہے۔بھارت نے 24.1 اووروں میں 2 وکٹوں کے…

ایشیا کپ: سپر فور مرحلے کے میچز بارش کی نذر ہونے کا خدشہ، فائنل کا فیصلہ ٹاس پر ہوگا

لاہور:  ایشیا کپ  سپر فو ر مرحلے کے پہلے میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کے خلاف شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے  بنگال ٹائیگرز کو سات وکٹوں سے شکست دینے کے بعد  پاکستان سپر فور مرحلے کے پوائنٹس ٹیبل کے ٹاپ پوزیشن پر آگیا۔…

پاک بھارت ٹاکرا: بھارت کے 48 رنز پر 3 کھلاڑی آؤٹ

کینڈی: پالیکیلے میں بوندا باندی شروع ہو گئی جس کے باعث میچ روک دیا گیا۔ ایشیا کپ میں سب سے بڑے پاکستان بھارت ٹاکرے میں بھارت کی تین وکٹیں گر گئی ہیں.  شاہین شاہ آفریدی نے بھارتی بلے بازوں روہت شرما اور ویرات کوہلی کو آؤٹ کیا جبکہ…

ایشیا کپ:بھارت کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

کینڈی:  ایشیا کپ میں آج سب سے بڑے مقابلے میں بھارت نے پاکستان کے خلاف  ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پالیکیلے اسٹیڈیم میں بوندا باندی رک گئی جس کے بعد فیلڈز اور وکٹ کورز کو ہٹا دیا ہے۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان…

بھارت کی چاند کے بعد سورج پر نظریں، ‘آدتیہ ایل ون’ مشن سورج کی جانب روانہ

نئی دہلی: چندریان 3 کا چاند کے قطب جنوبی حصے پر کامیابی سے اُترنے کے بعد انڈیا اب سورج کا بغور مطالعہ کرنے کا ارادہ رکھتا ہے اور اس مقصد کے لیے انڈیا کا پہلا شمسی مشن 'آدتیہ ایل ون' آج (ہفتے )کو سورج کی جانب روانہ ہو گیا ہے۔ …

دریائےستلج میں پانی کی سطح مزیدبلند ہونے کا امکان، ہائی الرٹ جاری

لاہور: : پنجاب میں صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی اور محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ معمول سے زیادہ بارشوں کے بعد دریائے ستلج میں پانی کی سطح اگلے 24 گھنٹوں کے دوران مزید بڑھ سکتی ہے۔ پی ڈی ایم اے ن کے مطابق سلیمانکی ہیڈ…

نیپال کرکٹ ٹیم ایشیا کپ 2023 سے قبل کراچی پہنچ گئی

کراچی: نیپال کی کرکٹ ٹیم اپنی ایشیا کپ 2023 مہم سے قبل آج کراچی پہنچ گئی ہے۔ نیپال ٹیم کو کراچی ایئرپورٹ پر اترنے کے بعد سخت سیکیورٹی میں مقامی ہوٹل لے جایا گیا ہے۔ پاکستان اور نیپال کے درمیان ایشیا کپ کا پہلا میچ  30 اگست کو ملتان…

دریائے ستلج میں اونچے درجے کا سیلاب، ہزاروں افراد کی نقل مکانی جاری

بہاولپور: بھارت کی جانب سے دریا میں مزید پانی چھوڑنے کے بعد ستلج میں سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی۔  فلڈ فارکاسٹ ڈویژن کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ستلج میں گنڈا سنگھ والا اور سلیمانکی ہیڈ ورکس میں اونچے درجے کا سیلاب آیا ہے۔…

اے بی ڈی ویلیئرز نے ورلڈ کپ سیمی فائنلسٹ اور فائنلسٹ ٹیموں کی پیشگوئی کر دی

کیپ ٹاؤن: مسٹر تھری سکسٹی کے نام سے مشہور سابق جنوبی افریقی کرکٹر اے بی ڈی ویلیئرز نے ٹورنامنٹ کے سیمی فائنلسٹ اور حتمی فاتح دونوں کے لیے اپنی پیش گوئی کر دی۔ اپنے یوٹیوب چینل پر ایک حالیہ ویڈیو میں،ڈی ویلیئرز نے…

دریائے ستلج: سیلاب اونچے سے انتہائی اونچے درجے میں تبدیل، ہائی الرٹ جاری

لاہور: دریائے ستلج میں اونچے سے انتہائی اونچے درجے کی سیلابی صورتحال  ہے۔ پی ڈی ایم اے  نےہائی الرٹ جاری کردی۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق گنڈا سنگھ کے مقام پر انتہائی اونچے درجے کا  سیلاب ہے۔ گنڈا سنگھ کے مقام پر…