براؤزنگ ٹیگ

IMF

آئی ایم ایف کیساتھ معاملات طے پا گئے: مشیر خزانہ شوکت ترین

اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان عمران خان کے مشیر برائے خزانہ اینڈ ریونیو شوکت ترین نے کہا ہے کہ انٹرنیشنل مانیٹرنگ فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ معاملات طے پا گئے ہیں۔  وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شوکت ترین کا…

آئی ایم ایف سے سعودی ریلیف کا کوئی تعلق نہیں: شوکت ترین

اسلام آباد: مشیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ سعودی عرب سے ملنے والی رقم ہمارے لیے بہت مفید ہے ۔ آئی ایم ایف سے سعودی ریلیف کا کوئی تعلق نہیں ۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے شوکت ترین نے کہا کہ سعودی عرب سے بات چیت چل رہی تھی ، معاہدے…

شہباز شریف کا آئی ایم ایف کے ساتھ طے پانے والی شرائط کو پارلیمنٹ میں لانے کا مطالبہ

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ طے پانے والی شرائط کو پارلیمنٹ میں لانے کا مطالبہ کر دیا۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے اپنے ایک بیان…

قرض پروگرام: پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات میں مثبت پیشرفت

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ڈائریکٹر جہاد ازور نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ قرض پروگرام کیلئے جاری میٹنگ اہم مرحلے میں داخل ہو چکی ہے۔ اس معاملے میں مثبت پیشرفت ہو رہی ہے۔ جہاد ازور نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان اور…

نیویارک: قوم پرامید رہے، ریڈلائن عبور نہیں کریں گے ، شوکت ترین

واشنگٹن : وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے مذاکرات جاری ہیں انشاء اللہ کامیاب ہوں گے  ، آئی ایم ایف کے شرائط کے باوجود ریڈ لائن عبور نہیں کریں گے ۔  تفصیلات کے مطابق وزیرخزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ پاکستان میں تاثر دیا…

آئی ایم ایف سے مذاکرات ناکام نہیں ہوئے، ترجمان وزارت خزانہ

اسلام آباد: ترجمان وزارت خزانہ نے آئی ایم ایف سے مذاکرات ناکام ہونے کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا سیکرٹری خزانہ اور ان کی ٹیم واشنگٹن میں موجود ہے اور پیر سے بات چیت دوبارہ شروع ہو گی۔   ترجمان وزارت خزانہ مزمل اسلم نے عالمی…

بجلی، پیٹرول کی قیمتیں بڑھانے کے باوجود پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات ناکام

اسلام آباد: پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان تاحال سمجھوتہ نہیں ہو سکا ہے۔ اضافی ٹیکس کے ہدف اور پاور سیکٹر کے مالی استحکام جیسے مسائل پر ڈیڈلاک برقرار ہے۔    پاکستان اور آئی ایم ایف نمائندوں کے درمیان منگل کو بھی گفتگو جاری رہے گی۔…

مہنگائی کم نہیں ہوگی ،عوام کو برداشت کرنا پڑیگا ،شوکت ترین 

اسلام آباد:وزیر خزانہ شوکت ترین نے عوام کے زخموں پر مرحم رکھنے کی بجائے انہیں دو ٹوک جواب دیتے ہوئے کہا کہ مہنگائی کم نہیں ہو سکتی ،قوم کو برداشت کرنی پڑیگی ۔ پٹرول اور بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے بعد وزیر خزانہ شوکت ترین نے ْعوام کو…

شوکت ترین کو سینیٹر بنانے کا ہوم ورک مکمل ،اہم فیصلہ کر لیا گیا

اسلام آباد:حکومت کا شوکت ترین کو سینیٹر بنانے سے قبل مشیر خزانہ بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا مصد 16 اکتوبر کو شوکت ترین کی بطور وفاقی وزیر مدت پوری ہو جائے گی ۔ نمائندہ نیو نیوز کے مطابق حکومت نے شوکت ترین کو سینیٹر بنانے کا ہوم ورک مکمل…

غریب ممالک کا قرضہ 12 فیصد بڑھ کر 860 بلین ڈالر تک پہنچ گیا: ورلڈ بینک

نیویارک: ورلڈ بینک کا کہنا ہے کہ کم آمدنی والے ممالک پر قرضوں کے بوجھ میں 12 فیصد اضافہ ہوا ہے اور کورونا کے وبائی مرض کے نتیجے میں 2020 میں یہ قرضے 860 ارب ڈالر کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئے ہیں ۔ ورلڈ بینک کی ایک رپورٹ کے مطابق، کم اور…