براؤزنگ ٹیگ

IHC

سائفر گمشدگی کیس کی اٹک جیل میں سماعت کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد:   اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر  گمشدگی کیس کی سماعت اٹک جیل میں کرنے کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں سائفر  گمشدگی کیس کی سماعت…

توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی سزا معطلی کی درخواست پر محفوظ فیصلہ آج سنایا جائے گا

اسلام آباد : عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں سزا معطلی کی درخواست پر محفوظ فیصلہ آج سنایا جائے گا۔ چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری نےعمران خان کی توشہ خانہ کیس میں سزا معطلی کی درخواست پر سماعت کی۔ …

چیرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس میں سزا معطلی کی درخواست پر سماعت آج ہو گی

اسلام آباد:   چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس میں سزا کیخلاف اپیل پرسماعت اسلام آباد ہائیکورٹ میں آج پھر ہو گی۔ چیف جسٹس عامر فاروق اورجسٹس طارق محمود جہانگیری پرمشتمل بنچ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی درخواست…

سائفر کیس: شاہ محمود قریشی  نے جسمانی ریمانڈ کیخلاف اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا

اسلام آباد: آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت درج سائفر کیس میں جسمانی ریمانڈ کے خلاف سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔ شاہ محمود قریشی نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسمانی ریمانڈ کے تین آرڈرز…

ایک پارٹی چیئر مین کیخلاف فیصلہ دینے پر منصوبہ بندی کے تحت میرے خلاف مہم چلائی گئی: ہمایوں دلاور

اسلام آباد:  پی ٹی آئی  چیئرمین عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں سزا سنانے والے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ہمایوں دلاور  کا کہنا ہے کہ  ایک پارٹی کے چیئرمین کے خلاف فیصلہ دینے پر میرے خلاف سوشل میڈیا پر مہم شروع کی گئی، دنیا بھر…

ٹرائل کورٹ نے جوکیا وہ غلط کیا،پیر کواگرکوئی نہ بھی آیا توفیصلہ سنا دیں گے: جسٹس عامر فاروق

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی کو آج بھی ریلیف نہ مل سکا ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں سزا معطلی کی درخوست پرالیکشن کمیشن کے وکیل امجد پرویز کی غیر حاضری کے باعث سماعت پیر تک ملتوی کر دی۔ چیف…

شہریار آفریدی اور شاندانہ گلزار خان کی گرفتاری: تماشا بنایا ہوا ہے، عدالت ایم پی او آرڈر کا لعدم…

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے شہریار آفریدی اور شاندانہ گلزار خان کیخلاف ایم پی او کے تحت گرفتاری کے آرڈرز معطل کردیئے۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن اور ایس ایس پی آپریشنز کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا آغاز کردیا۔ آئندہ…

عمران خان کی گرفتاری: ڈی آئی جی عمران کشور کے حیران کن انکشافات

لاہور:  پی ٹی آئی چیئر مین عمران خان کو گرفتار کرنے والے ڈی آئی جی انویسٹی گیشن عمران کشور  کی جانب سے عمران خان کی گرفتاری کے وقت کے کچھ حیران کن انکشافات  سامنے آئے ہیں۔ ڈی آئی جی لاہور عمران کشور کا کہنا ہے کہ انہوں نے جب…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف توشہ خانہ کیس کا مکمل ریکارڈ طلب کر لیا

اسلام آباد ہائیکورٹ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں سزا کے خلاف اپیل پر سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری پر مشتمل بینچ نے ایک صفحے پر…

پی ٹی آئی رہنما شاندانہ گلزار کے مبینہ اغواء، شہریار آفریدی کی گرفتاری  کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ…

اسلام آباد: سابق رکن قومی اسمبلی شاندانہ گلزار کے مبینہ اغواء کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔   شہریار آفریدی  نے بھی  ایم پی او کے تحت گرفتاری کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع  کر لیا ہے۔ …