براؤزنگ ٹیگ

ICC

افغانستان کی کرکٹ ٹیم ٹی 20 ورلڈکپ میں شرکت کیلئے دبئی پہنچ گئی

دبئی: افغانستان کی کرکٹ ٹیم انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے دبئی پہنچ گئی ہے جو میگا ایونٹ کے اپنے سفر کا آغاز جنوبی افریقہ کے خلاف وارم اپ میچ سے کرے گی۔  میڈیا رپورٹس کے مطابق افغانستان کرکٹ ٹیم نے دبئی…

قومی سکواڈ ٹی 20 ورلڈکپ میں شرکت کیلئے کل دبئی روانہ ہو گا

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے 15 اکتوبر بروز جمعہ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) روانہ ہو گی جس کیلئے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔  مختصر فارمیٹ کے میگا ایونٹ کی تیاریوں میں مصروف…

ٹی 20 ورلڈکپ کیلئے بھارتی سکواڈ میں آخری لمحات میں تبدیلی، کس کھلاڑی کو شامل کیا گیا؟

نئی دہلی: بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈکپ کیلئے منتخب سکواڈ میں آخری لمحات میں تبدیلی کر دی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی سلیکٹرز نے ٹی 20 ورلڈکپ کیلئے منتخب سکواڈ میں…

ٹی 20 ورلڈکپ میں قومی ٹیم کی جانب سے اوپننگ کون کرے گا؟ بابراعظم نے بتا دیا

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈکپ میں محمد رضوان اور میں اوپننگ کریں گے، ہم دونوں پر بہت ذمہ داری ہے لیکن مجھے قومی سکواڈ میں شامل تمام کھلاڑیوں پر بہت یقین ہے اور سب میچ ونر…

پاکستانی ٹیم ٹی 20 ورلڈکپ میں بھارت کو شکست دینے کی اہلیت رکھتی ہے: لانس کلوزنر

دبئی: جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر لانس کلوزنر نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم ٹی 20 ورلڈکپ میں روائتی حریف بھارت کو باآسانی شکست دینے کی بھرپور اہلیت رکھتی ہے۔ انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم 17 اکتوبر سے متحدہ…

پاکستان کے خلاف اہم میچ سے قبل کین ولیم سن فٹ ہو جائیں گے: کیوی کوچ

دبئی: نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کوچ گیری سٹیڈ نے اعلان کیا ہے کہ کیوی کپتان کین ولیم سن ٹی 20 ورلڈکپ میں پاکستان کے خلاف میچ سے قبل فٹ ہو جائیں گے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے مطابق کین ولیم سن انڈین پریمیر لیگ (آئی پی ایل) میں سن…

یو اے ای کا ماحول موزوں، قومی ٹیم کا ریکارڈ بھی بہترین، میگا ایونٹ میں اچھی کارکردگی دکھائیں گے:…

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ٹی 20 ورلڈکپ کیلئے متحدہ عرب امارات( یو اے ای) کے ماحول کو قومی ٹیم کیلئے موزوں قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہاں ہمارا ریکارڈ بہترین ہے تاہم مختصر فارمیٹ کے میگا ایونٹ میں اچھے نتائج کیلئے مثبت کرکٹ…

قومی نیشنل ٹی ٹوئنٹی کے سیمی فائنل میچزز آج کھیلے جائیں گے

لاہور: قومی نیشنل ٹی ٹوئنٹی کے سیمی فائنل میچزز آج قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے ۔ پہلے سیمی فائنل میں خیبر پختونخوا اور نادرن کا آمنا سامنا ہوگا ، میچ تین بجے قذافی اسٹیڈیم میں شروع ہوگا جبکہ دوسرے سیمی فائنل میں سنٹرل پنجاب کو سندھ…

ٹی 20 ورلڈکپ کے تمام میچز کے مزید ٹکٹس فروخت کیلئے پیش کر دئیے گئے

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) اور عمان میں رواں مہینے 17 اکتوبر سے شروع ہونے والے ٹی 20 ورلڈکپ کے مزید ٹکٹس فروخت کیلئے پیش کر دئیے ہیں۔  آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ کے میچز سٹیڈیم میں جا کر دیکھنے کے…

ٹی 20 ورلڈکپ میں پہلی بار ڈی آر ایس ٹیکنالوجی اور پانی کا وقفہ متعارف کرانے کا اعلان

ٹی 20 ورلڈکپ میں پہلی بار ڈی آر ایس ٹیکنالوجی اور پانی کا وقفہ متعارف کرانے کا اعلان دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی ) نے ٹی 20ورلڈ کپ کے دوران پہلی مرتبہ ڈی آر ایس ٹیکنالوجی کا استعمال کرنے، پانی کا وقفہ کرانے کا اعلان کر دیا ہے…