پی ٹی آئی کوکاہنہ میں جلسے کی اجازت مل گئی،جلسے کا وقت دوپہر 3سے شام 6بجے تک ہوگا

95

لاہور:پی ٹی آئی کوکاہنہ میں جلسے کی اجازت مل گئی۔

پی ٹی آئی کومینارپاکستان کے بجائے  کل کاہنہ میں جلسے کی اجازت مل گئی ہے۔ اس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردی کردیاگیا ہے۔

پی ٹی آئی جلسے کا  وقت  دوپہر 2سے شام 5بجے تک ہوگا۔واضح رہے کہ پہلے جلو پارک میں جلسے کی اجازت کی خبریں سامنے آئی تھیں۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پی ٹی آئی کا جلسہ 21 ستمبر کو دوپہر 2 بجے سے شام 5 بجے تک ہوگا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعلیٰ کے پی کو 8 ستمبر کے جلسہ میں سخت زبان پر معافی مانگنا ہوگی اور جلسہ کی سکیورٹی آرگنائزرز کے ذمے ہوگی۔

تبصرے بند ہیں.