چندی گڑھ کی ہرناز سندھو مس یونیورس بن گئی
ممبئی : بھارتی شہر چندی گڑھ کی ہرناز سندھو نے مس یونیورس کا ٹائٹل جیت لیا ۔ وہ بھارت کی تیسری خاتون ہیں جنہوں نے مس یونیورس کا ٹائٹل اپنے نام کیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق 70ویں مس یونیورس کا مقابلہ اسرائیلی شہر ایلات میں ہوا ۔ جس میں 79…