ایران کو کسی بھی صورت جوہری ہتھیار بنانے نہیں دیں گے: امریکی وزیر دفاع
نیویارک: امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے کہا ہے کہ ایران کو کسی بھی صورت جوہری ہتھیار بنانے نہیں دیں گے ۔
بحرین میں مانامہ ڈائیلاگ سے خطاب کرتے ہوئے پینٹا گون سربراہ نے کہا کہ ایران سے جوہری پروگرام کا مسئلہ سفارتکاری سے حل کریں…