وزیر آباد میں سنگدل باپ جوئے میں بیٹی ہار گیا، 50 سالہ شخص سے زبردستی نکاح
وزیر آباد: زمانہ جاہلیت کی یاد تازہ ہو گئی، بدبخت باپ جوئے میں بیٹی ہار گیا، ماں کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا، پولیس تاحال ملزم کو گرفتار کرنے میں ناکام ہے۔
روزنامہ نئی بات کے مطابق موضع وائیا نوالی کا رہائشی طارق محمود جوئے کی لت میں…