جیت کی خوشی میں ہوائی فائرنگ فاتح امیدوار کی جان لے گئی
پشاور: جے یو آئی ایف کے ویلج کونسل امیدوار زکریا خان جیت کی خوشی میں ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے اپنی ہی گولی لگنے سے جان گنوا بیٹھے ۔
پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔
تفصیلات کے مطابق جے یو آئی ف کے ویلج کونسل امیدوار زکریا خان الیکشن میں فاتح…