نامز د صوبائی وزیر اسد کھوکھر کے بھائی ملک مبشر کھوکھر فائرنگ کے واقعہ میں جاں بحق ہوگئے
لاہور : نامز د صوبائی وزیر اسد کھوکھر کے بیٹے کی شادی کی دعوت ولیمہ میں نامعلوم افرا دنے فائرنگ کرکے مبشر کھوکھر کو قتل کردیا ۔
تفصیلات کے مطابق نامزد صوبائی وزیراسد کھوکھر کے بیٹے کی شادی کی دعوت ولیمہ جاری تھی کہ ان کے بھائی مبشر…