براؤزنگ ٹیگ

Fawad Chaudhry

ڈیجیٹل میڈیا ہمارا مستقبل، ففتھ جنریشن اور ہائبرڈ وار ایک حقیقت ہے: فواد چودھری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ ڈیجیٹل میڈیا سے ہمارا مستقبل وابستہ ہے، ففتھ جنریشن اور ہائبرڈ وار ایک حقیقت ہے، پاکستان کی ایک جانب بھارت اور دوسری جانب افغانستان ہیں، اس لحاظ سے ہمارے خطے کو کچھ مشکلات درپیش…

ثابت ہوچکا نواز شریف جھوٹ بول کر برطانیہ گئے، واپس آکر جیل جائیں: فواد

اسلام آباد :   وزیراطلاعات فواد چودھری کا کہنا ہے ثابت ہوچکا نوازشریف جھوٹ بول کر برطانیہ گئے۔ وہ پاکستان آئیں اور اپنی سزا پوری کریں۔ سابق وزیر اعظم نواز شریف کی ویزا درخواست مسترد ہونے پر اپنے ردعمل میں انہوں نے کہا کہ نواز…

صنعتیں فوری کھولیں ، پالیسی وفاق کی چلے گی ،سندھ انفرادی فیصلے نہیں کرسکتا: فواد چودھری 

لاہور : وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کو وفاقی حکومت کی پالیسی کے خلاف صنعتوں کو بند نہیں کرنا چاہیے ۔ جن صنعتوں میں 100 فیصد ویکسی نیشن ہوگئی ہے ان کو کھولیں۔    لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اطلاعات فواد…

ڈیلٹا وائرس کا پھیلاؤ، فواد چودھری کی مودی حکومت پر شدید تنقید

اسلام آباد: وزیراطلاعات فواد چودھری نے کورونا وائرس کا پھیلاؤ نہ روکنے اور ڈیلٹا وائرس کے پھیلاؤ پر بھارت کی شدت پسند مودی حکومت پر شدید تنقید کی ہے۔    وزیر اطلاعات فواد چودھری نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ ایسے وقت میں جب بنی نوع انسان…

ہر دور میں سیاسی ابو بدلنے والے آج کے سیاسی ابو کو بچانے کیلئے جھوٹ بول رہے ہیں: مریم اورنگزیب

لاہور: فواد چودھری کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے کہا کہ ہر دور میں سیاسی ابو بدلنے والے آج کے سیاسی ابو کو بچانے کے لئے جھوٹ کا راگ الاپ رہے ہیں ۔ اپنی ٹویٹ میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ فواد چودھری سمیت…

افغانستان کیخلاف اپنی سرزمین کسی کو استعمال نہیں کرنے دیں گے: فواد چودھری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ افغانستان کے خلاف اپنی سرزمین کسی کو استعمال نہیں کرنے دیں گے ۔ افغانستان کے ساتھ سرحد پر 90 فیصد باڑ لگا چکے ہیں ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چودھری نے کہا کہ پاکستان…

جمہوری اصولوں کی اگر کہیں پاسداری نہیں تو وہ سندھ ہے: فواد چودھری

اسلام آباد: وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ جمہوریت کا ورد پیپلزپارٹی سے 24 گھنٹے سن لیں ، جمہوری اصولوں کی اگر کہیں پاسداری نہیں تو وہ سندھ ہے ۔ اپنے بیان میں فواد چودھری نے کہا کہ سندھ میں زرداری خاندان کی آمریت نافذ ہے ۔ پی اے سی پر…

ملک بھر کی صحافی برادری کو سہولتیں دینے کیلئے پُرعزم ہیں: فواد چودھری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ ملک بھر کی صحافی برادری کو سہولتیں دینے کیلئے پُرعزم ہیں ، ہاؤسنگ اسکیم اور کامیاب جوان پروگرام میں صحافیوں کیلئے اسپیشل پیکج بنایا گیا ہے ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چودھری نے…