براؤزنگ ٹیگ

Entertainment

اداکارہ منسا ملک کا علیزے شاہ پر سیٹ پر تشدد کا الزام، ایف آئی آر درج

اسلام آباد: پاکستانی اداکارہ و ماڈل منسا ملک نے معروف اداکارہ علیزے شاہ کے خلاف تشدد کے الزام میں ایف آئی آر درج کرادی۔ منسا ملک نے انکشاف کیا کہ یہ واقعہ ایک آنے والے ڈرامہ سیریل کی شوٹنگ کے دوران پیش آیا۔ منسا…

آریان خان جلد ہی شوبز میں بطور رائٹر و فلم ساز انٹری دیں گے، بھارتی میڈیا

ممبئی: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کے بڑے بیٹے آریان خان جلد ہی شوبز میں بطور رائٹر و فلم ساز انٹری دیں گے۔   رپورٹس کے مطابق آریان ’ایمازون پرائم‘ کی ویب سیریز جب کہ والد شاہ رخ کی فلم پروڈکشن کمپنی ’ریڈ چلی‘ پر کام کررہے ہیں۔ آریان کی…

بھارتی کامیڈین سنیل گروور کی دل کی سرجری

ممبئی: دی کپل شرما شو سے شہرت کی بلندی پر پہنچنے والے کامیڈین سنیل گروور کی دل کی سر جری کر دی گئی ۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دل کی شریانوں میں بندشوں کے باوجود سنیل گروور نے ویب سیریز کی شوٹنگ میں حصہ لیا اور شوٹ مکمل ہونے کے بعد…

عثمان خالد بٹ کو خاتون بنا کر تصویر ڈیٹنگ ویب پر اپلوڈ کر دی گئی

کراچی: اداکار خالد عثمان بٹ کی تصویر کو خاتون ورژن میں تبدیل کر کے ایک ڈیٹنگ ویب سائٹ پر اپ لوڈ کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک صارف کی جانب سے اس کی نشاندہی کی گئی۔ صارف نے ڈیٹنگ ویب سائٹ ’بمبل‘ پر اداکار کی…

حنا الطاف کے والد کا انتقال ہو گیا

کراچی: معروف پاکستانی اداکارہ و میزبان حنا الطاف کے والد کا انتقال ہو گیا۔ حنا الطاف نے یہ افسوسناک خبر گزشتہ روز اپنی انسٹا اسٹوری پر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ’’سب سے مضبوط شخصیت جنہیں میں اپنی زندگی میں جانتی تھی میرے والد اب اس دنیا میں…

لتا منگیشکر انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں زیرعلاج، ڈاکٹروں کی دعا کی اپیل

ممبئی: بھارتی لیجنڈری گلوکارہ لتا منگیشکرکورونا اور نمونیا کی وجہ سے  ممبئی کے اسپتال  میں  انتہائی نگہداشت کے وارڈ  میں داخل ہیں۔   بھارتی میڈیا کے مطابق لتا منگیشکر کی بیماری کے حوالے سے تازہ ترین اطلاعات سامنے آ رہی ہیں کہ گلوکارہ…

حرا مانی بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئیں

کراچی: پاکستانی ورسٹائل اداکارہ حرا مانی بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں۔   اداکارہ حرا مانی نے انسٹاگرام پر اپنی تصویر شیئر کی اور مداحوں کو خبر دیتے ہوئے لکھا کہ ان کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے۔ 32 سالہ اداکارہ نے مداحوں سے…

حبا بخاری اور ان کے شوہر اریض احمد کے درمیان نکاح کے اگلے ہی دن لڑائی

لاہور: حال ہی میں شادی کے بندھن میں بندھنے والی پاکستانی کی خوبصورت جوڑی اداکارہ حبا بخاری اور ان کے شوہر اریض احمد کے درمیان نکاح کے اگلے ہی دن لڑائی ہو گئی۔ رواں ماہ شادی کے بندھن میں بندھنے والی پاکستان شوبز کی خوبصورت اداکارہ حبا…

جیکولین فرنینڈس اہم ترین پراجیکٹس سے فارغ

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس منی لانڈرنگ کیس کی وجہ سے ایک کے بعد ایک بالی ووڈ کے بڑے پراجیکٹس سے ہاتھ دھوتی جا رہی ہیں۔   اداکارہ جیکولین فرنینڈس کو کروڑوں روپے کے منی لانڈرنگ کیس میں ملوث دھوکے باز شخص سکیش چندر شیکھر کے…

والدہ کے ساتھ کام کرنے کا تجربہ خوفناک ہے، بہن سیف علی خان

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ سوہا علی خان نے اپنی والدہ اور ماضی کی معروف ہیروئن شرمیلا ٹیگور کے ساتھ کام کرنے کے حوالے سے اپنے تجربے کے بارے میں بتایا کہ یہ بڑا خوفناک اور مشکل تھا۔ اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں سیف علی خان کی ہم شیرہ کا کہنا…