براؤزنگ ٹیگ

Entertainment

دپیکا اور رنویر نے شادی سے 4 سال قبل ہی خفیہ طور پر منگنی کر لی تھی، بھارتی میڈیا

ممبئی:  بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون نے دو روز قبل 5 جنوری کو اپنی 36ویں سالگرہ منائی اور ان کی اس سالگرہ پر ایک ایسا انکشاف بھی منظرعام پر آیا کہ مداح دم بخود رہ گئے۔    ٹائمز آف انڈیا کے مطابق دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ نے اپنی…

کپل شرما شو میں کام کرنیوالے کامیڈین نے زہر کھا لیا

ممبئی: بھارت کے مشہور کامیڈین کپل شرما کے ساتھی فنکار  تیرتھانند راؤ نے معاشی صورتحال خراب ہونے کی وجہ سے زہر کھالیا۔   بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کورونا کی وجہ سے 2 سال سے فارغ بیٹھے فنکاروں کو اُمید تھی کہ شاید اب حالات ٹھیک ہوں…

جان ابراہم اہلیہ سمیت کورونا میں مبتلا ہو گئے

ممبئی: بالی وڈ اداکار جان ابراہم اور ان کی اہلیہ پریا رنچل کورونا میں مبتلا ہو گئے۔    بھارتی اداکار جان ابراہم نے اپنے سوشل میڈیا ہینڈل پر لکھا کہ میں 3 دن پہلے کسی کے رابطے میں آیا تھا جس کے بعد مجھے معلوم ہوا کہ وہ کووڈ پازیٹیو ہے۔…

مسلمانوں کی نسل کشی بند نہ ہوئی تو ملک میں خانہ جنگی شروع ہو جائے گی، نصیرالدین شاہ

ممبئی: بھارتی اداکار نصیرالدین شاہ نے بھارت میں ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے مسلم مخالف مہم جاری رہنے کی صورت میں بھارت میں خانہ جنگی کا انتباہ دے دیا۔   انہوں نے حال ہی میں دئیے گئے ایک انٹرویو میں  خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اگر بھارت…

اداکار سلمان خان کو سانپ نے کاٹ لیا

ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان کو سانپ نے کاٹ لیا تاہم انہیں کوئی نقصان نہیں پہنچا اور اس وقت وہ ٹھیک ہیں۔   سلمان خان کو ان کے پنویل کے فارم ہاؤس میں اتوار کی صبح کے اوقات میں سانپ نے کاٹ لیا۔ جس کے بعد انہیں فوراً انہیں…

پاکستانی سپر اسٹار ہمایوں سعید کو بھی دبئی کا گولڈن ویزا مل گیا

دبئی: گلوکار و اداکار علی ظفر کے بعد پاکستانی سپر اسٹار ہمایوں سعید کو بھی دبئی کا گولڈن ویزا مل گیا۔ ہمایوں سعید نے یہ خبر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے متحدہ عرب امارات کی جانب سے گولڈن ویزا ملنے کو اپنے لیے اعزاز قرار دیا۔۔ ساتھ ہی…

منشیات کیس میں آریان خان کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

ممبئی: شاہ رخ خان کے بیٹے اور منشیات کیس کے ملزم آریان خان کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا۔   اکتوبر میں منشیات کیس میں گرفتار اور پھر رہا ہونے والے آریان خان کو بومبے ہائی کورٹ نے اس شرط پر ضمانت دی تھی کہ انہیں ہر جمعے کو نارکوٹکس…

منی لانڈرنگ کیس، نورا فتیحی اور جیکولین کا کروڑوں کے تحاف کی وصولی کا اعتراف

ممبئی: بالی ووڈ کی اداکاراؤں نورا فتیحی اور جیکولین فرننڈس نے منی لانڈرنگ کیس کے زیر تفتیش ملزم سکیش چندر شیکھر سے کروڑوں روپے مالیت کے تحائف وصول کرنےکا اعتراف کرلیا ہے۔   بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے منی…

آریان خان نے ہفتہ وار حاضری سے استثنیٰ کیلئے عدالت سے رجوع کر لیا

ممبئی: شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان نے ممبئی ہائی کورٹ میں ہفتہ وار حاضری سے استثنیٰ کے لیے درخواست دائر کر دی ہے۔   بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق منشیات کیس میں ضمانت پر رہا آریان خان نے ممبئی ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا ہے۔ آریان نے…

منی لانڈرنگ کیس میں جیکلین فرنانڈز سے 10 گھنٹے تفتیش

ممبئی: 200 کروڑ روپے کی منی لانڈرنگ کے لیے بالی وڈ اداکارہ جیکلین فرنانڈز کو 10 گھنٹے تفتیش کا سامنا کرنا پڑا۔   بھارتی میڈیا کے مطابق جیکلین فرنانڈز کی تفتیش انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ محکمہ نے کی۔ ملزمان میں کنمان سکیش چندراشیکھر اور دیگر…