براؤزنگ ٹیگ

Election

پنجاب، کے پی الیکشن کا معاملہ،نظر ثانی درخواست پرسماعت 15 مئی کو مقرر

اسلام آباد:سپریم کورٹ میں پنجاب ، کے پی میں الیکشن کے معاملے پر نظر ثانی کی درخواست پر کیس 15 مئی کو سماعت کے لیے مقررکرلیا گیا ہے۔ درخواست پر چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا خصوصی بنچ 15 مئی کو سماعت کرے گا ۔ الیکشن…

الیکشن میں ہار کی وجہ اپنی غلطیاں ہیں، پرویز خٹک

صوابی: وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ الیکشن میں ہار کی وجہ اپنی غلطیاں ہیں تاہم مہنگائی کی وجہ عمران خان نہیں ہیں۔   ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں نے کبھی اپنے عہدے سے نا انصافی نہیں کی۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم نے…

سینیٹ کی جنرل نشست پر ضمنی انتخاب آج، شوکت ترین کی کامیابی یقینی

پشاور : خیبرپختونخوا سے سینیٹ کی جنرل نشست پرضمنی انتخاب کے لئے پولنگ آج ہوگی جس کے لیے پولنگ اسٹیشن اسمبلی عمارت کے اندر پرانے اسمبلی ہال میں قائم کی گئی ہے۔ شوکت ترین کی کامیابی یقینی ہے۔  نیو نیوز کے مطابق خیبرپختونخوا سے سینیٹ…

کرک: پولنگ سٹیشن پر فائرنگ ، پی ٹی آئی ایم این اے کے کزن جاں بحق

کرک: کرک کی تحصیل تخت نصرتی کے علاقہ فقیر خیل میں پولنگ اسٹیشن پر جھگڑا اور فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے ہیں۔    نیو نیوز کے مطابق  فائرنگ پی ٹی آئی ایم این اے شاہد کے ہوم اسٹیشن پر ہوئی۔ جاں بحق ہونے والے دونوں ایم این…

پی پی 206 ضمنی انتخاب، پولنگ کا عمل جاری

خانیوال: مسلم لیگ (ن) کے رہنما نشاط ڈاہا کےانتقال کے بعد خالی ہونیوالی نشست پی پی 206 خانیوال پر ضمنی انتخاب میں پولنگ کا عمل جاری ہے جو کہ  شام  5 بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہے گی۔ تفصیلات کے مطابق خانیوال سے  پنجاب اسمبلی کی نشست پی…

ای وی ایم پر الیکشن کرائے تو مشینوں کو آگ لگادیں گے: رانا ثناءاللہ

لاہور : مسلم لیگ نواز پنجاب کے صدر رانا ثناءاللہ خان کا کہنا ہے ہم تشدد پر یقین نہیں رکھتے اگر ای وی ایم پر الیکشن کروائے گئے تو پولنگ سٹیشن سے باہر نکال کر مشینوں کو آگ لگا دیں گے. اسٹیٹ بینک سے لے کر اس ملک کی پوری معیشت آئی ایم…

اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹ سے 40 حلقوں کا فیصلہ ہو گا، شیخ رشید

راولپنڈی: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ 40 حلقوں کا فیصلہ اوور سیز پاکستانیوں کے ووٹ سے ہوگا ، کئی حلقوں میں 50 ہزار اوورسیز ووٹ ہیں۔   گرلز ڈگری کالج ایف بلاک میں نئے ہال کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر شیخ…

سعد رضوی کا آئندہ الیکشن میں حصہ لینے کا اعلان

  لاہور: تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ سعد رضوی نے  آئندہ الیکشن میں حصہ لینے کا اعلان کردیا۔   خادم حسین رضوی مرحوم کے صاحبزادے سعد رضوی نے کہا کہ کہا قبل از وقت الیکشن کے لیے بھی تیار ہیں اور قرضہ نہ لینے کا نعرہ لگانے…

اب الیکشن غنڈہ گردی سے نہیں بلکہ عوام سے رابطے پر لڑا جائے گا: شہباز گل

اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ اب پاکستان میں اب الیکشن غنڈہ گردی اور چالاکی سے نہیں بلکہ عوام سے رابطے پر لڑا جائے گا۔ شہباز گل نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر…

پنجاب حکومت کا این اے 133 کا ضمنی انتخاب ملتوی کروانے کیلئے الیکشن کمیشن سے رابطہ

لاہور: حکومت پنجاب نے لاہور میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 133 کے ضمنی انتخاب ملتوی کروانے کیلئے الیکشن کمیشن سے رابطہ کرلیا۔   محکمہ داخلہ پنجاب نے سیکرٹری الیکشن کمیشن کوخط لکھا جس میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ کالعدم تنظیم نے…