براؤزنگ ٹیگ

Election

ملک میں بڑھتی مہنگائی کا کوئی خوف نہیں، ہمیں کوئی دلچسپی نہیں الیکشن 90 دن میں ہوں یا 190 دن میں:…

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ الیکشن 90 دن میں یا 190 دن میں ہوں، ہمیں اس میں کوئی دلچسپی نہیں۔ ہمیں مہنگائی کے تاثر سے متعلق  بھی کوئی خوف نہیں ہے، ہمارے ووٹر کو پتا ہے کہ اس مہنگائی کا ذمے دارکون ہے۔…

کوئی ابہام نہیں انتخابات فروری 2024 میں ہوں گے، فیصلہ ہو چکا: راجہ ریاض

اسلام آباد: سابق اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نےدعویٰ کیا ہے کہ سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے مل کر فروری میں الیکشن کا فیصلہ کیا ہے ، 15 فروری سے دو  چار  چھ دن پہلے یا بعد میں الیکشن ہوں گے۔ انہوں نے  اپنے ایک انٹرویو میں  کہا پہلے…

نئی حلقہ بندیوں سے متعلق الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد: ڈیجیٹل مردم شماری کی منظوری کے بعد نئی حلقہ بندیوں سے متعلق  الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس آج ہو گا۔ ذرائع کے مطابق نئی حلقہ بندیوں پر الیکشن کمیشن کا مشاورتی اجلاس چیف الیکشن کمشنر کی زیرصدارت  آج دن 11 بجے طلب کیا گیا…

پورا ملک خطرے میں ہے،وفاق سے آپ حق مانگتے ہو وہ خود لاچار اور کنگال ہے:شاہد خاقان

حیدرآباد:سابق وزیر اعظم اور ن لیگ کے رہنما شاہد خاقان عباسی کاکہنا ہے کہ پچھلے دو سال میں ہر جماعت اقتدار میں رہی، کیا مسائل حل ہوگئے، نظام کی خرابی اس نہج پر پہنچ گئی ہے کہ پورا ملک خطرے میں ہے۔ انہوں نے ایک تقریب…

آزاد کشمیر: ایل اے 15 ضمنی الیکشن، پیپلز پارٹی نے میدان مارلیا

باغ:آزاد کشمیر ایل اے 15 ضمنی الیکشن میں پیپلز پارٹی کے سردار ضی القمر کامیاب ہوگئے ۔ آزاد کشمیر کے حلقہ ایل اے 15 میں ضمنی الیکشن میں مکمل پولنگ سٹیشن کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجہ کے مطابق پیپلز پارٹی کے سردار…

ہار ماننے کا سوال پیدا ہی نہیں ہوتا ، جو بھی کریں گے میں تیار ہوں:عمران خان

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ویڈیو لنک سے قوم سے خطاب میں کہا کہ اس وقت میرے گھر کا انٹرنیٹ کاٹ دیاگیا ہے۔ میڈیامکمل کنٹرول میں ہے۔ ہمارے پاس ایک ہی راستہ ہے وہ ہے سوشل میڈیا لیکن انٹرنیٹ بھی معطل…

ترکیہ صدارتی انتخابات،اردوان کو 50 فی صد ووٹ نہ ملے،فیصلہ دوسرے مرحلے میں ہونے کا امکان

انقرہ: ترکیہ کے صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کے بعد گنتی کا عمل شروع ہوا ۔ابتدائی نتائج کے مطابق صدر رجب طیب اردگان کو 50 فیصد ووٹ نہیں ملے ۔ اس وجہ سے فیصلہ دوسرے مرحلے میں ہونے کا امکان ہے۔ دوسرا مرحلہ 28 مئی کوہوگا۔ ترکیہ کی سرکاری…

ہم الیکشن کے لئے تیار ہیں،جیالوں نے نفرت اور تقسیم کی سیاست کودفن کردیا:بلاول بھٹور زرداری

کراچی: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کراچی میں بلدیاتی انتخابات میں کامیابی پر جلسے کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ہم نے بھی کراچی میں صرف ٹریلر دکھا یا ہے ۔دہشت گردوں کو پورے ملک سے فارغ کریں گے ۔پورے ملک سے ان سیاسی دہشت گردوں…

کرناٹک کی فتح بھارت کو متحد کرنے والی سیاست کی فتح :پریانکا گاندھی

کرناٹک:بھارتی ریاست کرناٹک کے انتخابات میں کانگریس نے حکمران جماعت بی جے پی کو مات دیکر کامیابی حاصل کی ہے۔ اس بارے میں کانگریس کی سیکریٹری جنرل پریانکا گاندھی کا کہنا ہے کرناٹک کی فتح بھارت کو متحد کرنے والی سیاست کی فتح ہے۔ انہوں نے…