براؤزنگ ٹیگ

ECP

مدت ختم ،الیکشن کمیشن نے آج بھی فیصل واوڈا کیس کا فیصلہ نہیں سنایا

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ کی طرف سے الیکشن کمیشن کو فیصل واوڈا کیس کا فیصلہ کرنے کے لیے دی گئی مدت ختم ہوگئی ہے تاہم الیکشن کمیشن کی طرف سے محفوظ کیا گیا فیصلہ آج بھی نہیں سناگیا ۔ نیو نیوز کے مطابق اسلام آباد…

"ہمیں بیرون ملک سے کس کس نے پیسے دیے، پلیز عوام کو نہ بتائیں”

اسلام آباد: تحریک انصاف نے فارن فنڈنگ کیس کی رپورٹ پبلک نہ کرنے  کی درخواست کردی ہے ۔چیف الیکشن کمشنر کا کہنا ہے رپورٹ پبلک کرنے سے نہیں روک سکتے۔ کیس کی سماعت 15 روز کے لیے ملتوی کردی گئی ۔ نیو نیوز کے مطابق پاکستان…

پی ٹی آئی غیر ملکی فنڈنگ کی رپورٹ 4 جنوری کو منظر عام پر لانے کا فیصلہ

اسلام آباد: پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کے حوالے سے چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس ہوا جس میں غیر ملکی فنڈنگ کیس کو 4 جنوری کو مقرر کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ نیو نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ…

الیکشن کمیشن نے بلاول بھٹو سمیت دیگر افراد پر عائد جرمانہ ختم کر دیا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو سمیت دیگر پر عائد جرمانہ ختم کر دیا ہے۔  تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور ان کی جماعت کے دیگر…

الیکشن کمیشن نے ای وی ایم اور آئی ووٹنگ پر اجلاس جمعرات کو طلب کر لیا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) اور آئی ووٹنگ پر اجلاس جمعرات کو طلب کر لیا ہے۔  تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر ای وی ایم اور آئی ووٹنگ سے متعلق اجلاس کی صدارت خود کریں گے جس میں ای وی…

خیبر پختونخوا بلدیاتی انتخابات، 17 اضلاع میں پولنگ کا عمل جاری

  پشاور : خیبرپختونخوا  کے 17 اضلاع میں  بلدیاتی انتخابات ہو رہے ہیں جس کے لئے پولنگ کا عمل جاری ہے، جو کہ شام پانچ بجے تک جاری رہے گا۔  نیو نیوز کے مطابق خیبر پختونخوا کے 17اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ کا عمل جاری ہے،شہریوں…

پی پی 206 ضمنی انتخاب، پولنگ کا عمل جاری

خانیوال: مسلم لیگ (ن) کے رہنما نشاط ڈاہا کےانتقال کے بعد خالی ہونیوالی نشست پی پی 206 خانیوال پر ضمنی انتخاب میں پولنگ کا عمل جاری ہے جو کہ  شام  5 بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہے گی۔ تفصیلات کے مطابق خانیوال سے  پنجاب اسمبلی کی نشست پی…

سینیٹ میں ووٹوں کی خرید و فروخت ختم کرنے کیلئے قانون سازی کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے سینیٹ میں ووٹوں کی خرید و فروخت ختم کرنے کے لئے قانون سازی کا فیصلہ کرلیا۔   حکومت نے سینیٹ میں ووٹوں کی خرید و فروخت (ہارس ٹریڈنگ) ختم کرنے کے لئے قانون سازی کا فیصلہ کیا ہے۔ مشیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر…

ٹی ایل پی کی فنڈنگ کہاں سے ہو رہی ہے کسی کو کچھ پتا نہیں : فواد چودھری

لاہور: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے ایک مرتبہ پھر الیکشن کمیشن پر تنقید کی ہے ۔کہتے ہیں  فارن فنڈنگ کے کیس میں جس طرح کی پیش رفت ہونی چاہئے ویسی نہیں ہورہی ۔ تمام سیاسی جماعتوں کی فنڈنگ عوام کے سامنے آنی چاہیے۔ لاہور میں وزیر…