براؤزنگ ٹیگ

Dr Zahid Munir Amir

نیپلزکے کلیہ علوم شرقیہ میں

نیپلز یونی ورسٹی دیکھنے کا ارادہ آغازِسفرسے تھا، اس لیے میں ابھی یونان ہی میں تھا جب سفیر پاکستان جناب خالدعثمان قیصرنے روم میں پاکستانی سفارت خانے کو یہ پیغام پہنچادیاتھاکہ میں اٹلی آکر نیپلزیونی ورسٹی جاناچاہتاہوں ۔پاکستانی سفارت خانے…

نیپلز یونی ورسٹی

انسانی ذہن اَن دیکھے لوگوں اور جگہوں کی خیالی تصویریں بنالیتاہے ۔میرے متخیلہ نے بھی نیپلزیونی ورسٹی کی غائبانہ تصویربنارکھی تھی ۔ایک عظیم الشان ،وسیع وعریض اور خوش منظر عمارت جس کے پارکوں اور سبزہ زاروں میں ہنستی مسکراتی زندگی اٹکھیلیاں…

تلاش رزق اور مشرق ومغرب

زندگی میں روزگارکی تلاش بھی عجیب وغریب رنگ دکھاتی ہے۔ اقبال نے بے وجہ تونہیں کہاتھا کہ’ تلاشِ رزق گھٹاتی ہے شانِ رفعت کو +ہمازمین پہ آتاہے استخواں کے لیے‘یہاں ’’ہما‘‘کاتو نہیں پاکستانی شاہینوں کا ذکرہے ۔اٹلی میں جن تارکینِ وطن سے ملاقات…

نیپلزکی ایک رات

اٹلی جانے کا عزم کیا تو اطالوی حسینہ مس روفو پر مولاناظفرعلی خان کی نظم یاد آئی تھی ۔عام طورسے یہ خیال کیاجاتاہے کہ قومی شاعری کے غلبے کے باعث مولاناظفرعلی خان کے ہاں شعری لطافت کا فقدان تھا۔ڈاکٹرسیدعبداللہ نے توان کی شاعری میں غم کے فقدان…

نیپولی کی جانب

روم دنیا کے قدیم ترین شہروں میں سے ایک ہے۔ یہاں کے ریلوے سٹیشن سے ٹرین کا چلنا،اس قدیم ترین شہرسے ہماری رخصتی کا اعلان تھا۔سوادِرومۃ الکبریٰ میں دلی کو یادکرنے والوں کویہاں وہی عظمت ،وہی رفعت، وہی شان دلآویزی نظرآتی ہے۔ اگرروم کی تاسیس…

روم کا ریلوے سٹیشن

سرسید احمد خان نے یورپ کا جو پہلا شہر دیکھا وہ روم تھا۔ وہ کہتے ہیں کہ ’’جب ہمارااومنی بس بازارمیں پہنچاتو ہم دیوانوں کی طرح ادھرادھردیکھنے لگے کبھی ایساآراستہ بازار اور اس قدرروشنی، شیشہ آلات میں ہم نے دیکھی نہ تھی‘‘۔ ،وہ شیشوں کے دروازے…

تریوی کا فوارہ اورفواروں کا باطن

ہر خطے کی اپنی کہانیاں، اپنے اساطیراور تصورات ہوتے ہیں جس طرح دریائے نیل کے بارے میں مشہورہے کہ جو ایک بار نیل کاپانی پیتاہے نیل اسے دوبارہ ضرور بلاتاہے اسی طرح روم کے تریوی فوارے کے بارے میں کہاجاتاہے کہ جو اس میں تین سکے ڈالے گا روم اسے…

غم کافرشتہ

حافظ نے کہاتھا میری زندگی کا حاصل غم کے سواکچھ نہیں، عشق میں کوئی نیکی بدی غم کے سوانہیں، میںنے درد سے بڑھ کرکوئی وفاشعاردوست نہیں دیکھااورغم سے بڑھ کر کوئی مونس و غمخوار نہیں دیکھا… من حاصل عمرخود ندارم جز غم در عشق زنیک وبد ندارم جز غم…

کولوسیم

 رومی کولوسیم کی تعمیر سلطنت روم کے اس دورکی یادگارہے جب رومیوں کی قوت و جبروت دنیا بھر میں چھائی ہوئی تھی جن لوگوں نے قرآن حکیم کی سورہ بنی اسرائیل کا مطالعہ کیاہے وہ جانتے ہیں کہ بنی اسرائیل کو اپنے اعمال بد سے باز آجانے کے لیے باربار…

روم یونی ورسٹی میں خطاب

میں ابھی ترکی اور یونان کے سفر سے آرہاہوں ۔میرے اس سفر کی ترتیب میں ایک تاریخی نسبت بھی ہے۔ کہاجاتاہے کہ قدیم اٹلی ،یونانیوں کی یادگارہے۔ ان کی آبادکردہ بستیوں میں وہ ریاست بھی شامل ہے جسے آج نیپلز یا یہاں کی عام زبان میں نیپولی کہتے…