سندھ حکومت نے ڈاؤ یونیورسٹی میں جگر کی بلا معاوضہ پیوند کاری کی منظوری دیدی
کراچی: سندھ حکومت نے ڈاؤ یونیورسٹی میں بلامعاوضہ جگر کی پیوندکاری شروع کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ محکمہ صحت سندھ نے ڈاؤ یونیورسٹی کو ساڑھے 14 کروڑ روپے فراہم کر دیے ہیں تاکہ کہ اس مالی سال کے دوران 50 افراد کی بلامعاوضہ جگر کی پیوند کاری شروع…