براؤزنگ ٹیگ

death

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 47 مریض جان کی بازی ہار گئے

لاہور: پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 47 مریض جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد اموات کی تعداد 27 ہزار 374 ہوگئی ۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق 24 گھنٹے کے دوران ملک بھر میں 51…

صوبہ پنجاب میں ڈینگی سے ہلاکت کا کیس رپورٹ، حکومت ان ایکشن، انسداد کیلئے مہم شروع کردی

لاہور: ڈینگی سے ایک موت ہونے کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے صوبے بھر میں انسداد ڈینگی مہم شروع کرنے کی ہدایت کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق عثمان بزدار نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ وہ صوبہ بھر میں تمام کرورز کو متحرک…

موت

موت کتنی بھیانک چیز ہے اس کا اندازہ مجھے زندگی میں تین بار شدت سے ہوا‘پہلی دفعہ جب میں اپنے والد کو کامرہ چھائونی کے فوجی ہسپتال میں زندگی اور موت کی جنگ لڑتے دیکھ رہا تھا‘وہ شخص جو زندگی کے انتہائی تلخ حالات اور سخت کسمپرسی میں بھی سر اٹھا…

پاکستان میں کورونا وائرس مزید 81 افراد کی جان لے گیا

لاہور: پاکستان میں کورونا کے مہلک وار جاری ، خطرناک وائرس آج مزید 81 افراد کی جان لے گیا جس کے بعد کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 24 ہزار 85 ہو گئی ۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق 24 گھنٹے کے دوران ملک بھر میں 64 ہزار 690…

کورونا وائرس کی چوتھی لہر مزید 46 زندگیاں نِگل گئی

لاہور: کورونا وائرس کی چوتھی لہر مزید 46 زندگیاں نِگل گئی جس کے بعد اموات کی تعداد 23 ہزار 575 ہوگئی ۔ این سی او سی کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ، 24 گھنٹے میں 4 ہزار 722 نئے کیسز رپورٹ ، 57 ہزار 398 کورونا ٹیسٹ کیے گئے ، مثبت…

لادی گینگ کے سرغنہ کی ہلاکت سیکیورٹی فورسز کا قابل فخر کارنامہ ہے: عثمان بزدار

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ ڈیرہ غازی خان میں لادی گینگ کے سرغنہ کی پولیس مقابلے میں ہلاکت سی ٹی ڈی اور پنجاب پولیس کا قابل فخر کارنامہ ہے ۔ اپنے بیان میں عثمان بزدار نے کہا کہ سفاک قاتل کو مقابلے میں جہنم واصل…

اوریگن، واشنگٹن میں غیر معمولی گرمی کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 100 سے زائد ہو گئی

نیو یارک: امریکا کی ریاستوں اوریگن اور واشنگٹن میں غیر معمولی گرمی کے باعث ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 100 سے زائد ہو گئی ۔ امریکا کی ریاست اوریگن میں جمعے سے اب تک 63 اموات ہوئی ہیں جن میں سب سے زیادہ ہلاکتیں اوریگن کے شہر پورٹ لینڈ…

پاکستان میں کورونا سے مزید 23 افراد جان کی بازی ہار گئے

لاہور: پاکستان میں کورونا سے مزید 23 افراد جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد اموات کی تعداد 22 ہزار 254 ہو گئی ۔ محکمہ صحت کے مطابق 24 گھنٹے کے دوران 735 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی جبکہ ملک بھر میں 41 ہزار 133 کورونا ٹیسٹ کئے گئے ۔ نیشنل…

سینیٹر عثمان کاکڑ کی وفات ملک کا بڑا نقصان ہے: شہباز شریف

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر قائد حزبِ اختلاف شہباز شریف کا سابق سینیٹر عثمان کاکڑ کے انتقال پر اظہار افسوس ، عثمان کاکڑ جیسے بہادر ، حق گو اور جمہوریت پسند رہنما کی وفات ملک کا بڑا نقصان ہے ۔ اپنے تعزیتی پیغام میں شہباز شریف کا…