بنگلہ دیش میں زلزلے کے جھٹکے ، قومی کرکٹ ٹیم محفوظ رہی ، بھارت بھی لرز اٹھا
ڈھاکہ : بنگلہ دیش اور بھارت کے کئی شہروں میں میں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں ۔ بنگلہ دیش کے شہر چٹاگانگ اور گرد ونواح کے علاقے لرز کررہ گئے تاہم پاکستانی ٹیم محفوظ رہی ۔
تفصیلات کے مطابق بھارت اور بنگلہ دیش کے شہر چٹاگانگ اور…