ترقیاتی منصوبوں میں کک بیکس لینے کی تفتیش مکمل، پرویز الٰہی اور مونس الٰہی کیخلاف نیب ریفرنس دائر
لاہور:نیب نے سابق وزیراعلی پنجاب پرویز الٰہی اور ان کے بیٹے مونس الٰہی سمیت دیگر افراد کیخلاف ترقیاتی منصوبوں میں کک بیکس لینے کے الزام میں ریفرنس احتساب عدالت میں دائر کر دیا۔
ذرائع کے مطابق نیب نے پرویز الہی اور…