براؤزنگ ٹیگ

caretaker government

ممنوعہ اشیاءکی درامد پر پابندی ختم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: نگران حکومت نےممنوعہ اشیاء کی درآمد پرپابندی ختم کرنے کے حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا۔ حکو متی ذرائع کے مطابق درآمدات اوربرآمدات پرپابندیاں ختم کرنے کےکیسوں کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی گئی ہے۔ ذرائع کے مطا بق نگران…

انکم ٹیکس ریٹرن جمع نہ کرانے پر بجلی و گیس کنکشن منقطع، موبائل سم بلاک

اسلام آباد:  ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے والوں کے خلاف گھیرا تنگ کرتے ہوئے ان کےبجلی اور گیس کے کنکشن منقطع اور موبائل سم بلاک کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ا یف بی آر) نے ٹیکس کی بنیاد وسیع کرنے اور 20 لاکھ تک…

مہنگی بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد: نگران حکومت نے بجلی صارفین پر پھر بجلی گرائے جانے کی منصوبہ بندی شروع کر دی۔ نیو نیوز کے مطابق بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 1 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔ نیپرا اتھارٹی آج سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی…

بجلی کے بھاری بلوں نے عوام کو خودکشیوں پر مجبور کر دیا

اسلام آباد: اسلام آبادمیں ایک بزرگ شہری نے بجلی کا بل دیکھنے کے بعد  اسلام آباد ایکسپریس پر بنے کھنہ پل سے نیچے چھلانگ لگا کرخود کشی کرلی ۔ ملک بھر میں بجلی کے بلوں میں بے تحاشہ اضافے  پر شہری پریشان حال اور مشکلات…

قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری ارسال

اسلام آباد:  قومی اسمبلی کی تحلیل کا معاملہ  پر وزارت پارلیمانی امور نے 15ویں قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری وزیراعظم کو بھجوا دی۔ وزارتی ذرائع  کے مطابق  سمری میں قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی تاریخ کی جگہ خالی چھوڑی گئی…

حکومت کے چند گھنٹے باقی، نگراں وزیر اعظم کا فیصلہ اب تک نہ ہو سکا

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف آج اسمبلی کی تحلیل کے لیے سمری صدر کو بھیجیں گے۔  وزیراعظم شہبازشریف کا کہناہے کہ  نگران  وزیراعظم کیلئے ابھی تک کوئی نام شارٹ لسٹ نہیں ہوا، نوازشریف سے اس معاملے پر مشاورت ہو رہی ہے۔ …