براؤزنگ ٹیگ

Captain Kieron Pollard

کیرون پولارڈ انجری کے باعث دورہ پاکستان سے باہر ہو گئے

چگوارا ماس: پاکستان کا دورہ کرنے والی ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم کو بڑا جھٹکا لگ گیا ہے۔ اس کی بنیادی وجہ اس کے کپتان کا دورہ پاکستان سے باہر ہونا ہے۔ ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے کپتان کیرون پولارڈ انجری کے باعث دورہ پاکستان سے باہر ہو گئے ہیں۔…