این اے 133 لاہور: نتائج آنا شروع ، شائستہ پرویز ملک آگے، اسلم گل پیچھے
لاہور : لاہور کے حلقہ این اے 133 میں ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے۔ کچھ پولنگ سٹیشنز سے رزلٹ آنا بھی شروع ہوگیا ہے۔ 254 پولنگ سٹیشنز میں سے 164 کے نتائج آگئے ہیں جن کے مطابق مسلم لیگ ن کی شائستہ پرویز ملک 32 ہزار226 ووٹ لے کر آگے…