کوئٹہ میں نان بائیوں نے روٹی کی قمیت میں 5 روپے اضافہ کر دیا
کوئٹہ میں نان بائیوں نے روٹی کی قمیت میں 5 روپے اضافہ کر دیا ہے ، روٹی اب 25 روپے میں دستیاب ہو گی ۔
تفصیلات کے مطابق صوبے میں آٹے کی قیمت میں اضافہ ہونے کے بعد نان بائیوں نے کوئٹہ میں روٹی کی قیمت میں اضافہ کر دیا ہے ۔ قیمت میں اضافے…